پابندیاں اور دبا ئومسائل کے حل میں مدد گار ثابت نہیں ہوتے،چینی وزارت خارجہ کا ایران کے تجارتی شراکت داروں پر ثانوی پابندیاں عائد کرنے کی امریکی دھمکی پر ردعمل
پیر 24 اگست 2026 18:34
(جاری ہے)
لِین جیئن نے کہا کہ پابندیاں اور دبا مسائل کے حل میں مدد گار ثابت نہیں ہوتے بلکہ کشیدگی مزید بڑھاتے ہیں، جو کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں۔
چین تمام فریقوں پر زور دیتا ہے کہ وہ صبر و تحمل سے کام لیتے ہوئے کشیدگی کو مزید بڑھانے اور عالمی اقتصادی ترقی اور مالیاتی استحکام کو متاثر کرنے والے اقدامات سے گریز کریں اور جلد از جلد مذاکرات اور سیاسی تصفیے کی درست راہ پر واپس آئیں۔ ترجمان نے کہا کہ چین متعلقہ صورتحال کا باریک بینی سے مشاہدہ کریگا اور اپنے جائز حقوق و مفادات کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کرے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
وزیرِ مملکت محمد عون چوہدری کا پاکستانی قونصل خانے کا دورہ
-
افغانستان پریمیئر لیگ ٹی20 کی تین فرنچائزز اور ’’کوہِ ظفر‘‘ ٹرافی کی رونمائی
-
ویمنز ایشیا کپ 2026; TPT 360 کو آفیشل براڈکاسٹ پروڈکشن کی ذمہ داری مل گئی
-
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے وفد کا فلپائن قونصلیٹ جنرل دبئی کا دورہ
-
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 469 ہوگئی، سینکڑوں افراد تاحال لاپتا
-
مذاکرات پسپائی کی علامت نہیں بلکہ قومی مفادات کے تحفظ کی صورت میں مزاحمت کا حصہ ہیں: باقرقالیباف
-
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے باعث اموات 270 ہوگئیں، 644 سیاح لاپتہ
-
دنیا مصنوعی ذہانت کے ذریعہ آنے والی تبدیلیوں کے لیے خطرناک حد تک تیار نہیں ، بل گیٹس
-
نیپال اورتبت کی سرحد پر تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 165 افراد ہلاک، 800 غیر ملکیوں سمیت 1500 افراد لاپتا
-
آبنائے ہرمز سے کوموڈیٹی بحری جہازوں کی آمد و رفت 3 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی
-
ہیٹی میں گینگ کا خوفناک حملہ، چرچ میں پناہ لینے والے 40 افراد ہلاک
-
غزہ میں پتنگ دیکھنے پر بھی حملے کی دھمکی، حماس کا والدین کو بچوں کو باز رکھنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.