دنیا بھر کے تقریباً 35 فی صد نئے ویب پیجزپر منصوعی ذہانت کے نمایاں اثرات
تحقیق کے دوران پانچ لاکھ انگریزی ویب پیجز پر مشتمل ایک آرکائیو کا جائزہ لیا گیا
میاں محمد ندیم
جمعہ 28 اگست 2026
14:28
(جاری ہے)
پیو ریسرچ سینٹر نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران جمع کیے گئے تقریباً پانچ لاکھ انگریزی زبان کے ویب پیجز پر مشتمل ایک ویب آرکائیو کا جائزہ لیا محققین نے ان ویپ پیجز کے متن کو اوپن پروگرام نامی ٹول کے ذریعے جانچا جو یہ اندازہ لگاتا ہے کہ تحریر میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کے کتنے امکانات ہیں. تحقیق کے مجموعی نمونے میں تقریباً 10 فی صد پیجز پر اے آئی سے تحریر کیے جانے کے نمایاں آثار ملے، البتہ جب محققین نے صرف چیٹ جی پی ٹی کے اجرا کے بعد شائع ہونے والے پیجز کا جائزہ لیا تو یہ شرح بڑھ کر 35 فی صد ہو گئی . تحقیق کے نتائج ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ویب پر اے آئی سے تیار ہونے والے مواد کے ساتھ ساتھ اے آئی بوٹس کی سرگرمی بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے، جس سے مستقبل کے انٹرنیٹ میں انسانی اور مصنوعی مواد کے درمیان فرق کرنا مزید مشکل ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے.
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر کے تقریباً 35 فی صد نئے ویب پیجزپر منصوعی ذہانت کے نمایاں اثرات
-
سپریم کورٹ کا 27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست وصول کرنے سے انکار
-
قاسم اور سلیمان خان کے اسکائی اسپورٹس انٹرویو پر صحافی صدیق ساجد کا ردعمل
-
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہوسیاسی فائدے کے لیے ترکیہ کو نیا دشمن قراردے رہے ہیں.سابق امریکی سفیر
-
حکومت کا گیس ٹیرف کے سلیب ختم کر کے یکساں نرخ نافذ کرنے کا فیصلہ
-
قطری وزیراعظم سے ہونے والی بات چیت تعمیری رہی.عباس عراقچی
-
ایران جنگ: صدر ٹرمپ خود کے پیدا کردہ بحران میں بری طرح پھنس کررہ گئے ہیں. سینیٹر مارک کیلی
-
کیرولین لیویٹ ملازمت کے آخری دن بچوں کو وائٹ ہاﺅس کے بریفنگ روم میں لے آئیں
-
آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت کے لیے ایک عارضی راہداری کھولنے پر اتفاق ہواہے. محسن رضائی
-
وزارتوں کے لیے اپنی قبریں خراب نہیں کریں گے‘ملک میں روزانہ13سو بچے مررہے ہیں. مصطفی کمال
-
اسلام آباد میں دو ہسپتال سنبھلتے نہیں، اچھل اچھل کر کہتے ہیں نیا صوبہ بنائیں گے. سینیٹر فلک ناز چترالی
-
عمران خان کو جیل میں طویل عرصے تک رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے، قاسم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.