کیرولین لیویٹ ملازمت کے آخری دن بچوں کو وائٹ ہاﺅس کے بریفنگ روم میں لے آئیں
ماں کا کردار نبھانا اور ملازمت کے تقاضے پورے کرنا اب ایک ساتھ ممکن نہیں رہا تھا. وائٹ ہاﺅس کی سبکدوش پریس سیکرٹری کا انٹرویو
میاں محمد ندیم
جمعہ 28 اگست 2026
14:06
(جاری ہے)
کیرولین لیویٹ نے کہا کہ 2 انتہائی کم عمر بچوں کی پرورش کے لیے جس طرح گھر میں موجود ہونے کی ضرورت ہوتی ہے کام کی وجہ سے ایسا نہیں کر سکتی تھی انہوں نے کہا کہ میری دوسری بیٹی کی پیدائش نے مجھے درحقیقت یہ احساس دلایا کہ گھر پر 2 ایسے بچے موجود ہیں جنہیں اپنی ماں کی ہر وقت مسلسل توجہ اور موجودگی کی ضرورت ہے اور وہ اس کے حق دار ہیں. کیرولین لیویٹ نے کہا کہ میرے بچے بہت چھوٹے ہیں اور یہ عمر ایسی ہے جس میں بچوں پر بہت گہرا اثر پڑتا ہے اور ظاہر ہے اپنے چھوٹے بچوں کے ساتھ گزرنے والا یہ وقت ہمیں دوبارہ کبھی نہیں ملتا واضح رہے کہ 29 برس کی لیویٹ امریکی تاریخ کی کم عمر ترین پریس سیکرٹری ہیں، ان کے پہلے بیٹے کی عمر 2 سال اور دوسری بیٹی کی عمر 3 ماہ ہے.
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا 27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست وصول کرنے سے انکار
-
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہوسیاسی فائدے کے لیے ترکیہ کو نیا دشمن قراردے رہے ہیں.سابق امریکی سفیر
-
حکومت کا گیس ٹیرف کے سلیب ختم کر کے یکساں نرخ نافذ کرنے کا فیصلہ
-
قطری وزیراعظم سے ہونے والی بات چیت تعمیری رہی.عباس عراقچی
-
ایران جنگ: صدر ٹرمپ خود کے پیدا کردہ بحران میں بری طرح پھنس کررہ گئے ہیں. سینیٹر مارک کیلی
-
کیرولین لیویٹ ملازمت کے آخری دن بچوں کو وائٹ ہاﺅس کے بریفنگ روم میں لے آئیں
-
آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت کے لیے ایک عارضی راہداری کھولنے پر اتفاق ہواہے. محسن رضائی
-
وزارتوں کے لیے اپنی قبریں خراب نہیں کریں گے‘ملک میں روزانہ13سو بچے مررہے ہیں. مصطفی کمال
-
اسلام آباد میں دو ہسپتال سنبھلتے نہیں، اچھل اچھل کر کہتے ہیں نیا صوبہ بنائیں گے. سینیٹر فلک ناز چترالی
-
عمران خان کو جیل میں طویل عرصے تک رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے، قاسم خان
-
سیوتا میں مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، تارکین وطن کے کیمپ کو آگ لگا دی گئی
-
عمران خان پاکستان کو بہتر دیکھنا چاہتے ہیں، سیاست ان کی شخصیت کا حصہ ہے، قاسم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.