قائد حریت سید علی گیلانی کی پانچویں برسی کل منائی جائے گی
پیر 31 اگست 2026 12:03
(جاری ہے)
بیان میں دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں سے اپیل کی گئی کہ وہ غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم کی جانب عالمی برادری کی توجہ مبذول کرانے کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔
بیان میں کہا گیا کہ کشمیری شہداءکی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا اور ان کے مشن کو ہر قیمت پر پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا کہ کشمیر کاز کے ساتھ سید علی گیلانی کی غیر متزلزل وابستگی آنے والی نسلوں کو تحریک دیتی رہے گی۔ بیان میں کہاگیا کہ ان کا جذبہ مزاحمت کشمیریوں کی جدوجہدآزادی کو مسلسل تقویت دیتارہے گا جبکہ پاکستان کے ساتھ جموں و کشمیر کے الحاق کی ان کی زندگی بھر کی جدوجہد ان کے غیر متزلزل عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ سید علی گیلانی کی قیادت کے گہرے نقوش کشمیر کی تاریخ میں ہمیشہ کے لیے ثبت ہو چکے ہیں۔کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا کہ ”ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے“ کا نعرہ آج بھی سید علی گیلانی کے وژن کی علامت کے طور پر قائم ہے۔ ان کے مشن کو آگے بڑھانا انہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب اسمبلی میں مصنوعی ذہانت، ڈیجیٹل گورننس پرغور0
-
کوہاٹ دھماکہ افسوسناک، دہشت گرد ی کی شدید مذمت کرتے ہیں: خرم نوازگنڈاپور
-
ڈیفنس میں ڈولفن اسکواڈ کی کارروائی، مشکوک شخص گرفتار
-
سندر میں دو مزدا ٹرکوں کا تصادم، ایک شخص جاں بحق
-
سود کی تمام صورتیں اہلِ ایمان کیلئے حرام ہیں ڈاکٹرراغب حسین نعیمی
-
جماعت اسلامی کا مال روڈ دھرنا 33 روز بعد ختم
-
بچوں کی سوشل میڈیا کے نقصانات سے آگاہی ضروری ہے :مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
طارق فضل چوہدری کی کوہاٹ اولڈ پولیس لائنز کے قریب دھماکے کی شدید مذمت
-
سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا دائرہ کاروسیع، لاڑکانہ، قمبراور شہدادکوٹ کے لیے پیپلزبس سروس کے نئے روٹ کا آغاز
-
وزیرآباد پریس کلب کے وفد کا وزارت اطلاعات و نشریات کے ڈیجیٹل کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ (ڈی سی ڈی) کا دورہ، وزیر اطلاعات کی وفد کو بریفنگ
-
جماعت اسلامی اورتحریک انصاف کے الگ الگ لانگ مارچ کے اعلانات
-
بیرونی فنانسنگ کے بجائے برآمدات بڑھانے کی جامع پالیسی بنائی جائے‘ خادم حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.