وزیرِاعظم شہباز شریف نے ایس سی او اجلاس کے اعلامیے پر دستخط کر دیے

منگل 1 ستمبر 2026 16:34

وزیرِاعظم شہباز شریف نے ایس سی او اجلاس کے اعلامیے پر دستخط کر دیے
بشکیک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 ستمبر2026ء) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایس سی او اجلاس کے اعلامیے پر دستخط کر دیے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہانِ مملکت کونسل اجلاس کے اعلامیے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

دوسری جانب ایس سی او ممالک کے سربراہان نے اعلامیے پر دستخط کر دیے۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور چین کے صدر شی جن پنگ نے بھی ایس سی او اجلاس کے اعلامیے پر دستخط کیے۔