وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت صحت کارڈ پلس پروگرام سے متعلق اہم اجلاس
جمعرات 10 ستمبر 2026 13:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بنیادی صحت مراکز اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتالوں کی ریویمپنگ کا مقصد عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری صحت سہولیات فراہم کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ صحت کارڈ پلس عوام کے لیے بڑی سہولت ہے، اسے مزید بہتر اور مؤثر انداز میں چلانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔اجلاس میں سوشل ہیلتھ پروٹیکشن یونٹ کی استعدادِ کار بڑھانے کی ضرورت سے بھی اتفاق گیا گیا۔اجلاس میں صحت کارڈ کے تحت سرکاری ملازمین کے لیے بطور آپشن ٹاپ اَپ ہیلتھ پیکیج متعارف کرانے کی تجویز پر بھی غور و خوض کیا گیا۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان کے وژن کے مطابق صحت اور تعلیم صوبائی حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہیں۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت عوام کو صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی پر خطیر وسائل خرچ کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ صحت اور تعلیم سے متعلق امور و اقدامات بروقت نمٹائے جائیں، تاخیر یا رکاوٹ کی کوئی گنجائش نہیں۔وزیر اعلیٰ کی مجوزہ اصلاحات و اقدامات پر باہمی مشاورت سے تفصیلی لائحہ عمل تیار کرکے پیش کرنے کی ہدایت کی۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آئندہ ہفتے دوبارہ اجلاس ہوگا، تمام تجاویز کو حتمی شکل دے کر مؤثر اور عملی لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ قابلِ عمل اور نتیجہ خیز حکمتِ عملی کے ساتھ آگے بڑھیں گے، عوام کو بہترین صحت سہولیات کی فراہمی حتمی ہدف ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹرمپ: ایران جنگ مڈ ٹرم انتخابات کے بعد ختم ہونے کی توقع، جوہری تنصیبات پر حملے کے امکانات برقرار
-
عمران خان سے اعلیٰ ترین سطح پربات چیت ہورہی ہے، اسی سال جیل سے باہر آ جائیں گے، بریگیڈیئر (ر) اسلم گھمن
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت صحت کارڈ پلس پروگرام سے متعلق اہم اجلاس
-
پاکستان مکہ دفاعی معاہدے کے تقاضوں کے مطابق اپنا کردار ادا کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ
-
پاکستان بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا حامی ہے، چین پاکستان اقتصادی راہداری معاشی منظرنامے کو نئی شکل دے رہی ہے، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
پٹواریوں نے عوام پر ایک اور مہلک پیٹرول بم پھینک دیا، مونس الٰہی کی حکومت پر شدید تنقید
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
مالک مکان نے کرایہ دار کی دو بیویوں کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال بارے تبادلہ خیال
-
عوام کی جیبوں پر ڈاکہ؛ صرف 3 دنوں میں پیٹرول 21 روپے 88 پیسے فی لیٹر مہنگا
-
احسن اقبال کی زیر صدارت اڑان پاکستان کے قومی اقتصادی مشن، ٹیکس اصلاحات اور ڈیجیٹلائزیشن سے متعلق اجلاس
-
سعودی شہروں پر حوثی باغیوں کے حملے کے بعد پاکستان کی ایران کو سخت وارننگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.