ماضی کی مقبول ٹیلی ویژن اداکارہ کوئٹہ کی سڑک پر دودھ کی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور
مجبوریاں مجھے کھینچ کر سڑک پہ لے آئیں اور میں دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں بیچ رہی ہوں. اداکارہ کی گفتگو
میاں محمد ندیم
پیر 7 ستمبر 2026
14:14
(جاری ہے)
شہرت اور روشنیوں سے دور مسکان ملک آج بیمار شوہر اور خاندان کی کفالت کے لیے سڑک کنارے دودھ کی بوتلیں فروخت کر رہی ہیں ان کا کہنا ہے کہ میری مجبوریاں مجھے کھینچ کر سڑک پہ لے آئیں اور میں یہاں دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں بیچ رہی ہوں، میں نے اپنے فنکار ہونے سے انکار ابھی تک نہیں کیا، میں اسی انتظار میں بیٹھی ہوں کہ مجھے کام ملے گا اور میں کام کروں گی مسکان ملک کا کہنا ہے کہ کرائے کے گھر میں رہتی ہوں، بجلی اور گیس کے بل کتنے آتے ہیں آپ سب کو پتہ ہے، 20، 25 ہزار روپے کا بل آ جاتا ہے اور پھر پانی کے ٹینکر اور بیماری بھی. واضح رہے کہ مسکان ملک نے 13 سال کی عمر میں اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا تھا اور انہوں نے متعدد ٹی وی ڈراموں اور اسٹیج پر اداکاری کے جوہر دکھائے مسکان ملک کو حکومتی آرٹسٹ ویلفیئر فنڈ سے ماہانہ 10 ہزار روپے ملتے ہیں، عوامی حلقوں کا مطالبہ ہے کہ ایسے فنکاروں کی فلاح و بہبود کے لیے مزید موثر اقدامات کی ضرورت ہے.
مزید اہم خبریں
-
ہرمز پر کسی ایک ریاست کا کنٹرول نہیں ہونا چاہیے . اماراتی صدارتی مشیر
-
مریم نواز کا بیان متعصبانہ ہے، وزیراعلیٰ پنجاب اپنے بیان پر معافی مانگیں، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس: طلال چوہدری اور سیف اللہ ابڑو کے درمیان شدید تلخ کلامی
-
باپ کی دوسری شادی پر مشتعل نوجوان کی فائرنگ‘ سوتیلی ماں اور بہن بھائی ہلاک
-
قومی اسمبلی، سی ڈی اے کی فائر سیفٹی ڈرل کے دوران پانی ڈی جی میڈیا کے آفس میں پہنچ گیا
-
چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید (ریٹائرڈ) کا مہمند ڈیم پراجیکٹ کا دورہ، تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا
-
پاک فضائیہ ہیڈکوارٹرزمیں یومِ شہدا کی تقریبات، ایئر چیف کی یادگار پر حاضری
-
پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا معاملہ، جلد سماعت کیلئے وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر
-
’تمیز سے بات کرو ایسے نہیں چلے گا‘ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
-
عوام کی مرضی کے بغیر سندھ تقسیم ہوا تو اس سے وفاق کمزور ہو گا. بیرسٹر گوہر
-
انڈیا کے غیر قانونی قبضہ جموں و کشمیر کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازع حیثیت کو تبدیل نہیں کر سکتے. پاکستان
-
ماضی کی مقبول ٹیلی ویژن اداکارہ کوئٹہ کی سڑک پر دودھ کی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.