پاک فضائیہ ہیڈکوارٹرزمیں یومِ شہدا کی تقریبات، ایئر چیف کی یادگار پر حاضری
شہدا کےلئے خصوصی دعائے مغفرت اور قرآن خوانی کا اہتمام‘ پاک فضائیہ کے شہدا جرات، قربانی اور قومی عزم کی لازوال علامت ‘مادروطن کا دفاع ایک مقدس امانت ہے. ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو
میاں محمد ندیم
پیر 7 ستمبر 2026
14:44
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقدہ یومِ شہدا کی مرکزی تقریب کے مہمانِ خصوصی چیف آف دی ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو تھے اس موقع پر ایئر چیف نے پاک فضائیہ کے شہدا کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی عظیم قربانیاں پاک فضائیہ کی شاندار روایت، جرات، پیشہ ورانہ مہارت اور وطن کے دفاع کیلئے غیر متزلزل عزم کی بنیاد ہیں. انہوں نے کہا کہ ہمارے بزرگوں کی شجاعت محض تاریخ کا حصہ نہیں بلکہ موجودہ نسل کیلئے ایک زندہ ورثہ ہے چیف آف دی ایئر سٹاف کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ کے شہدا جرات، قربانی اور قومی عزم کی لازوال علامت ہیں، ان کی میراث ہمیں یہ یاد دلاتی ہے کہ مادرِ وطن کا دفاع ایک مقدس امانت ہے، جسے ہم ثابت قدمی اور بھرپور عزم کے ساتھ نبھاتے رہیں گے آئی ایس پی آر کے مطابق ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے شہدا کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور پاک فضائیہ کے شہدا کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی.
مزید اہم خبریں
-
پنجاب یونیورسٹی انڈرگریجوایٹ داخلوں کے دوسرے مرحلے کا آغاز
-
علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف مقدمات کی تفصیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع
-
لانڈھی میں پرانے کپڑوں کی فیکٹری میں لگی آگ بے قابو‘عمارت کے گرنے کا خدشہ
-
مریم نواز نے پنجاب اتنا کنٹرول کرلیا کہ 15 کروڑ کے صوبے میں نشہ بیچنے والا کوئی نہیں، راشد نصراللہ کا دعویٰ
-
حماد اظہراشتہاری مجرم اور 18 مقدمات میں مطلوب تھے.لاہور پولیس
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈسپلن اور کھلاڑیوں کے رویے پر انکوائری شروع کر دی
-
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس؛ حماد اظہر کا 20 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
ہرمز پر کسی ایک ریاست کا کنٹرول نہیں ہونا چاہیے . اماراتی صدارتی مشیر
-
مریم نواز کا بیان متعصبانہ ہے، وزیراعلیٰ پنجاب اپنے بیان پر معافی مانگیں، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس: طلال چوہدری اور سیف اللہ ابڑو کے درمیان شدید تلخ کلامی
-
باپ کی دوسری شادی پر مشتعل نوجوان کی فائرنگ‘ سوتیلی ماں اور بہن بھائی ہلاک
-
قومی اسمبلی، سی ڈی اے کی فائر سیفٹی ڈرل کے دوران پانی ڈی جی میڈیا کے آفس میں پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.