ڈاکٹر اسما مشتاق کی میت سکردو منتقل کرنے پر وزیر اعلی گلگت کا افواج پاکستان، ریسکیو ٹیموں اور انتظامیہ سے اظہار تشکر
مستقبل میں کوہ پیمائوں کیساتھ کسی بھی ناخوشگوار حادثے کی صورت میں بروقت ،موثر ریسکیو و ریلیف آپریشن یقینی بنانے کیلئے ایس او پیز کا ازسرنوجائزہ لیا جارہاہے، امجد حسین ایڈووکیٹ
منگل 8 ستمبر 2026 20:10
(جاری ہے)
وزیر اعلی نے کہا کہ اس انتہائی دشوار گزار ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والے تمام ادارے اور افراد قابل تحسین ہیں۔
مستقبل میں کوہ پیمائوں کے ساتھ کسی بھی ناخوشگوار حادثے کی صورت میں بروقت اور موثر ریسکیو و ریلیف آپریشن کو یقینی بنانے کے لیے موجودہ ایس او پیز کا ازسرنو جائزہ لیا جا رہا ہے۔وزیر اعلی نے مرحومہ کوہ پیما ڈاکٹر اسما مشتاق کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی انہیں یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں تھیٹر کی بحالی وزیراعلی مریم نواز کا مشن ہے‘ عظمی بخاری
-
غیر قانونی ٹرانسپلانٹ،رشتہ دار گردہ دینے کو تیار نہیں ہوتے، مریض مررہا ہو تو کیا کری سپریم کورٹ
-
عزت و شہرت کی خواہش ریاکاری کا بڑا دروازہ ہے ، علامہ الیاس قادری
-
بچوں کا تحفظ خیرات نہیں بلکہ حقوق اور انصاف کا معاملہ ہے، آصفہ بھٹو زرداری
-
عوام کو سہولیات کی دہلیز پر فراہمی انتہائی ضروری ہے، گورنر خیبرپختونخوا
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے چینی وفد کی ملاقات
-
قائداعظمؒ کے وژن کے مطابق ریلوے کو جدید اور منافع بخش ادارہ بنا رہے ہیں، حنیف عباسی
-
وزیر تجارت سے ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو کی ملاقات،باہمی تجارت و سرمایہ کاری اور عوامی روابط بڑھانے کے عزم کا اعادہ
-
پاکستان کی مضبوطی، استحکام و خوشحالی ہی بانی کو حقیقی خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین ذریعہ ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعہ سمندرپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 13.90ارب ڈالرسے تجاوزکرگیا
-
انصاف تک رسائی تیز، عدالتی نظام کو موثر اور جدید بنانے کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے۔چیف جسٹس
-
وفاقی وزیر توانائی سے پاکستان بزنس کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی قیادت میں وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.