کیلے کے فائبر سے ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی تیاری کیلئے سندھ زرعی یونیورسٹی اور ورلڈ وائیڈ مین پاور ریسورسز میں تعاون پر اتفاق
بدھ 9 ستمبر 2026 20:45
(جاری ہے)
ڈاکٹر عنایت اللہ راجپر نے کہا کہ کیلے کی کاشت کو صرف پھل کی پیداوار تک محدود نہیں رکھنا چاہیے، کیونکہ پودے اور اس کے باقی ماندہ حصے صنعتی خام مال کا اہم ذریعہ بن سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کیلے کے فائبر کی ٹیکنالوجی زرعی فضلے کو معاشی وسائل میں تبدیل کرنے، نئی صنعتوں کے قیام اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔احتشام شاہد نے یونیورسٹی کی تحقیق کو سراہتے ہوئے کہا کہ کیلے کے فائبر میں ملکی و عالمی منڈیوں کے لیے وسیع امکانات موجود ہیں۔ انہوں نے یونیورسٹیوں، تحقیقی اداروں، نجی شعبے اور سرمایہ کاروں کے درمیان روابط مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔ڈاکٹر آسیہ پنہور نے کہا کہ اورک تحقیق کو صنعتی اور تجارتی سطح پر منتقل کرنے کے لیے مقامی و بین الاقوامی اداروں سے روابط قائم کر رہا ہے، جبکہ کیلے کے فائبر کی ٹیکنالوجی زرعی فضلے کے بہتر استعمال، پائیدار زراعت اور مقامی روزگار کے فروغ میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور،خیابان امین میں خوفناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
-
پابندی کے باوجود پتنگوں کی خرید و فروخت و سپلائی میں ملوث تین ملزمان گرفتار،پولیس
-
سیالکوٹ، دوست کے قتل میں ملوث 4 سال سے روپوش اشتہاری مجرم گرفتار
-
نئے صوبے عوام کی مرضی کے بغیر نہیں بن سکتے‘ گورنر پنجاب
-
وفاقی وزیراحد چیمہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نمائندوں کی ملاقات، ایم ایل ون منصوبے کے ڈیزائن کی بروقت تکمیل کے عزم کا اعادہ
-
کچلاک ،شوہر نے چاقو اور خنجر کے وار کرکے 15 سالہ بیوی کو قتل کر دیا
-
پشاور، 7 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کی اپیل خارج
-
اوورسیز پاکستانیوں کے لیے پاسپورٹ سہولیات میں بہتری پراہم پیش رفت
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا راولپنڈی میں گرین بس سے ٹکرا کر کمسن بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس
-
توقع ہے 27 ستمبر کے مارچ میں جے یو آئی اور جوائنٹ اپوزیشن شامل ہونگے، بیرسٹر گوہر
-
گورنر کے پی نے پمز ہسپتال نرسری آتشزدگی میں نومولود کو بچانیوالی نرس کو کیش اور خصوصی شیلڈ سے نوازا.
-
زچگی مرکز بند کرنے کا حکم برقرار، 2 لاکھ جرمانے کیخلاف درخواست خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.