ٹھٹھہ کے ہسپتال میں دو گروپوں میں تصادم، ڈنڈوں اور گھونسوں کا استعمال
مخالف گروپ کے افراد نے اسپتال میں زیرِ علاج زخمی افراد پر حملہ کردیا، وارڈ میں موجود مریضوں اور دیگر افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا، صحافی علی تنولی نے واقعہ کی ویڈیو شیئر کردی
جمعرات 10 ستمبر 2026 12:27
اندرون سندھ ٹھٹھہ ہسپتال میں 2 گروپوں میں تصادم🚨
— Ali Tanoli (@alitanoli889) September 10, 2026
ہسپتال میں موجودہ زخمی مریضوں پر ڈنڈوں سے تشدد، ہسپتال انتظامیہ غائب pic.twitter.com/WZKWNBOVeE
(جاری ہے)
واقعے کی مکمل تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں اور یہ بھی واضح نہیں ہوسکا کہ دونوں گروپوں کے درمیان جھگڑا کس معاملے پر ہوا۔
تاہم ابتدائی طور پر واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔ تصادم کے دوران اسپتال کا عملہ بھی نظر نہیں آتا۔ نہ کوئی ڈاکٹر، نرس، وارڈ بوائے یا سکیورٹی اہلکار صورتحال پر قابو پانے کی کوشش کرتا دکھائی دیتا ہے۔ اس واقعے نے اسپتالوں میں مریضوں کے تحفظ اور سکیورٹی کے انتظامات پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب بھر میں اینٹی کرپشن کریک ڈاؤن؛ پٹواریوں نے ہڑتال کردی، پٹوار خانے مسلسل 7 روز سے بند
-
دھمکی آمیز خطوط نے کشمیری پنڈتوں کے خدشات تازہ کر دیے
-
الجزائر کا متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان
-
پمز میں 14 بچوں کی وفات کے بعد آگ بجھانے کی مشق ناکام، سلنڈروں میں ناقص گیس کا انکشاف
-
جی محترمہ منسٹر صاحبہ! رسیدوں کا کیا کرنا ہے؟ لندن جہاز والی رسیدیں کب دیں گی؟ فواد چوہدری
-
جنوبی یورپ کے شہروں میں گرمی سے ہونے والی اموات میں 161 فیصد اضافہ، تحقیق
-
لاہور میں محفوظ بسنت کیلئے حفاظتی انتظامات،سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی زیر صدارت اہم اجلاس
-
وزیراعظم شہبازشریف کے کیش لیس اکانومی کے ایجنڈے کے تحت پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین میں نمایاں اضافہ
-
پاکستان کو معاشی ترقی کے لیے روایتی طریقہ کار سے نکل کر تیز رفتار ڈیجیٹل معیشت کی طرف منتقل ہونا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان ہیلتھ سیکٹر میں اپنی سابقہ کارکردگی کے ریکارڈ توڑتے ہوئے تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، وزیر صحت
-
ناروے کے بادشاہ ہرالڈ پنجم کی آخری رسومات، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی نمائندگی و تعزیت
-
سعودی عرب کا تحفظ اور سلامتی امت مسلمہ کی ذمے داری ہے،مولانا فضل الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.