لکی مروت،کھیتوں سے 4 لاشیں برآمد

جمعرات 10 ستمبر 2026 16:16

لکی مروت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 ستمبر2026ء) لکی مروت میں پشاور کراچی انڈس ہائی وے پر کرم پل ٹول پلازہ کے قریب کھیتوں سے دو لاشیں ملیں، پولیس ذرائع کے مطابق اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پہنچی۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے طمباق جائے وقوعہ سے کچھ فاصلے پر مزید دو لاشیں بھی موجود ہونے کی اطلاع ملی ہے۔تمام چاروں لاشوں کو شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :