سرینگر، ہائیکورٹ نے ایک کشمیری کی پرانے مقدمے بریت کالعدم قرار دیدی
ٹرائل کورٹ کو محمد یوسف لون کے خلاف نئے سرے سے مقدمہ چلانے کا حکم
جمعرات 10 ستمبر 2026 16:53
(جاری ہے)
ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو فرد جرم کو بحال کرنے اور ریکارڈ پر رکھے گئے مواد پر غور کرنے کے بعد ملزمان کے خلاف الزامات طے کرنے کے لیے آگے بڑھنے کی ہدایت کی۔
سری نگر میں قانونی ماہرین نے اس فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے مقدمات کشمیریوں کو مسلسل نشانہ بنانے کی بھارتی پالیسی کا حصہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہائیوں پرانے مقدمات کی بحالی کا مقصد علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا کرنا اور اظہار رائے کی آزادی کے حق کو دبانا ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
-
بھارت میں مساجد اورمدارس کیخلاف بلڈوز کارروائیاں ،مسلم دنیا خاموش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.