ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی سے ضلع کیچ کے مختلف وفود نے ملاقات کی
جمعرات 10 ستمبر 2026 19:40
(جاری ہے)
اس موقع پر شرکانے آبسر انٹر کالج کی طالبات کے لیے بس کی فراہمی سمیت دیگر ضروری سہولیات کی فراہمی کا بھی مطالبہ کیا۔ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی نے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ عوامی مسائل کے حل کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے اور ضلع میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے لیے متعلقہ اداروں کے ساتھ مربوط حکمت عملی کے تحت اقدامات جاری ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاک ایران سرحد سے متعلق معاملات کے حل اور سرحدی سرگرمیوں کی بحالی کے لیے متعلقہ حکام سے رابطہ جاری ہے اور بارڈر کو جلد کھولنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر کیچ نے وفود کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ آبسر انٹر کالج کے لیے چھ کمروں کی تعمیر اور ضروری فرنیچر کی فراہمی کو بی ایس ڈی آئی پروگرام میں شامل کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ عوامی فلاح و بہبود، تعلیمی سہولیات کی بہتری اور علاقے کی ترقی کے لیے دستیاب وسائل کو موثر انداز میں بروئے کار لا رہی ہے اور عوامی مسائل کے حل کو ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سوات میں طالب علم کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے اور ویڈیو بنانے کے الزام میں 3 ملزمان گرفتار
-
نئے سروس رولز سے طے شدہ سنیارٹی متاثر نہیں کی جا سکتی، سپریم کورٹ
-
حمزہ شہبازشریف کی ملتان آمد،مسلم لیگ ن کے رہنماؤں احسان الدین قریشی اور مرید عباس لنگاہ کے انتقال پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت
-
گھوڑوں کی ریس پر آن لائن جوا کھیلنے والے 6 ملزمان گرفتار
-
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج بارے رپورٹ جاری
-
گورنرخیبرپختونخوا کابلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پنجاب بھرمیں کوڑا ٹیکس کی وصولی شروع
-
پاکستان میں 8 ماہ کے دوران 18.66 ملین موبائل ہینڈ سیٹس اسمبل کیے
-
چیچہ وطنی : نجی سولرکمپنی سے45 لاکھ سے زائد کا سامان چوری ، مقدمہ درج
-
زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری حکومت کی معاشی پالیسیوں، مالی نظم و ضبط اور بیرونی شعبے کے بہتر انتظام کا نتیجہ ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
غلط مالی فائدہ وقت گزرنے سے قانونی حق نہیں بن جاتا‘لاہور ہائیکورٹ
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.