حمزہ شہبازشریف کی ملتان آمد،مسلم لیگ ن کے رہنماؤں احسان الدین قریشی اور مرید عباس لنگاہ کے انتقال پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت
جمعرات 1 اکتوبر 2026 15:05
(جاری ہے)
اس دوران حمزہ شہباز شریف کے ہمراہ وزیر مملکت عبدالرحمن خان کانجو،صوبائی وزیر میاں کاظم علی پیرزادہ، مسلم لیگ (ن) کے ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری سعد خورشید خان کانجو،سابق ممبر قومی اسمبلی عبدالغفار ڈوگر، سابق رکن پنجاب اسمبلی وحید آرائیں،مسلم لیگ (ن) ملتان ڈویژن کے جنرل سیکرٹری طارق رشید،سابق ممبر صوبائی اسمبلی شہزاد مقبول بھٹہ ،ممبر صوبائی اسمبلی سلمان نعیم ،سابق ممبر صوبائی اسمبلی شوکت بوسن ،سابق سینٹر سید جاوید علی شاہ اور سابق ممبر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر اختر ملک سمیت مسلم لیگ ن ملتان کے دیگر عہدیدران اور کارکنا ن بھی موجود تھے ۔
تعزیتی ملاقاتوں کے بعد حمزہ شہباز شریف ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بہاولپور کیلئے روانہ ہو گئے ۔مزید قومی خبریں
-
سوات میں طالب علم کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے اور ویڈیو بنانے کے الزام میں 3 ملزمان گرفتار
-
نئے سروس رولز سے طے شدہ سنیارٹی متاثر نہیں کی جا سکتی، سپریم کورٹ
-
حمزہ شہبازشریف کی ملتان آمد،مسلم لیگ ن کے رہنماؤں احسان الدین قریشی اور مرید عباس لنگاہ کے انتقال پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت
-
گھوڑوں کی ریس پر آن لائن جوا کھیلنے والے 6 ملزمان گرفتار
-
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج بارے رپورٹ جاری
-
گورنرخیبرپختونخوا کابلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پنجاب بھرمیں کوڑا ٹیکس کی وصولی شروع
-
پاکستان میں 8 ماہ کے دوران 18.66 ملین موبائل ہینڈ سیٹس اسمبل کیے
-
چیچہ وطنی : نجی سولرکمپنی سے45 لاکھ سے زائد کا سامان چوری ، مقدمہ درج
-
زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری حکومت کی معاشی پالیسیوں، مالی نظم و ضبط اور بیرونی شعبے کے بہتر انتظام کا نتیجہ ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
غلط مالی فائدہ وقت گزرنے سے قانونی حق نہیں بن جاتا‘لاہور ہائیکورٹ
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.