بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں پانی کے تحفظ، آبی سلامتی اور پائیدار آبی انتظام کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
جمعہ 25 ستمبر 2026 16:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پانی کے تحفظ کے حوالے سے محض آگاہی تک محدود رہنے کے بجائے عملی اور اجتماعی اقدامات کی ضرورت ہے جبکہ طلبہ کو پانی کے ذمہ دارانہ استعمال میں اپنا کردار ادا کرنے پر بھی زور دیا۔
شعبہ عمرانیات کی ڈاکٹر عنبر فردوس اور ڈاکٹر سائرہ نے پاکستان کو درپیش آبی مسائل، پانی کے تحفظ کی حکمت عملیوں اور پائیدار اقدامات پر اظہار خیال کیا۔ انہوں نے پائیدار ترقی کے ہدف 6، صاف پانی اور نکاسی آب، پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے آبی سلامتی اور موسمیاتی اقدامات، پائیدار شہروں اور آبادیوں، معیاری تعلیم اور اہداف کے حصول کے لئے شراکت داری سمیت دیگر پائیدار ترقی کے اہداف کے باہمی تعلق کو بھی اجاگر کیا۔ مقررین نے شرکاء پر زور دیا کہ وہ پانی کے ذمہ دارانہ استعمال کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنائیں اور پائیدار مستقبل کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ انفرادی اور ادارہ جاتی سطح پر کئے جانے والے چھوٹے مگر اجتماعی اقدامات پانی کے تحفظ اور پائیداری کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ سیمینار جامعہ کی جانب سے پائیدار ترقی کے اہداف کو آگاہی، کمیونٹی شمولیت اور عملی اقدامات کے ذریعے فروغ دینے کی وسیع تر کوششوں کا حصہ ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
ایچ ای سی نے ممتاز قومی پروفیسر ایوارڈ 2026 کیلئے سرکاری و نجی شعبے کی جامعات اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کے اہل پروفیسرز سے نامزدگیاں طلب کر لیں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں خزاں 2026 سمسٹر کے داخلوں کا سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
ایچ ای سی کے نام پرجعلسازی، شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری
-
انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس پری انجینئرنگ کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے نتائج کا اعلان
-
سرکاری و نجی شعبے کے تعلیمی اداروں کیلئے مساوی اور میرٹ پر مبنی پالیسی اختیار کی جا رہی ہے، چیئرمین ایچ ای سی
-
پنجاب کے سرکاری سکولوں کی بہتری، گریڈزمنصوبے پراہم پیش رفت
-
میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کیلئے رول نمبرسلپ جاری
-
سندھ میں ایم ڈی کیٹ کے 4 امیدواروں کے صفر نمبر
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن فیس میں بڑے اضافے کی تجویز
-
تعلیمی نظام کو اے آئی کے دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے‘ علی ڈار
-
پنجاب حکومت کا سکول ٹیچر انٹرنزکی دوبارہ بھرتی کا اہم فیصلہ
-
ایچ ای سی کا غیر ملکی جامعات کے ساتھ تعاون کے تحت پاکستان میں پیش کیے جانے والے تعلیمی پروگراموں میں داخلے یا فیس کی ادائیگی سے قبل متعلقہ ادارے اور پروگرام کی ایچ ای سی سے منظوری کی تصدیق کرنے کا ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.