میاں صاحب! اللہ کا واسطہ آپ گھر ہی رہا کریں، اسد عمر کی وزیراعظم سے اپیل
پچھلے ایک سال میں شہباز شریف نے 14 غیر ملکی دورے کیے، 33 دن ملک سے باہر گزارے، اس شبانہ روز محنت کے نتیجے میں غیرملکی سرمایہ کاری پچھلے سال کی نسبت 32 فیصد مزید کم ہو گئی؛ سابق وفاقی وزیر کا بیان
ساجد علی
پیر 28 ستمبر 2026
17:55
پچھلے ایک سال میں شہباز شریف نے 14 غیر ملکی دورے کئے اور 33 دن ملک سے باہر گزارے! ان کی اس شبانہ روز محنت کے نتیجے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری پچھلے سال کی نسبت 32% اور کم ہو گئی۔ میاں صاحب آپ اللہ کا واسطہ گھر ہی رہا کریں
— Asad Umar (@Asad_Umar) September 28, 2026
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہوریوں کے لئے بڑی خوشخبری، پنجاب حکومت کا 10 روزہ بسنت منانے کا اعلان
-
سواری سے تلخ کلامی کا انتقام؛ رکشہ ڈرائیور نے خاتون کا نمبر رشتہ ایپ پر پوسٹ کردیا
-
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ شروع کرنے کے مقام کا اعلان
-
فاطمہ زہرا منصوری مراکش کی پہلی خاتون وزیر اعظم بن گئیں
-
جو ریاست اپنے شہریوں کو بچا نہیں سکتی وہ دوسروں کو تحفظ کیا دے گی؟ حامد میر کی حکومت پر برہمی
-
صومالی قزاقوں نے ایک ٹینکر کے عملے کے تین پاکستانیوں سمیت پانچ ارکان کو ہلاک کر دیا
-
صدر ٹرمپ کے اتحادیوں کو اقتدار سے باہر کر دیں، ایران کی امریکی ووٹروں سے اپیل
-
فلائی دبئی کی تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ لڑ پڑے، ہائی جیکنگ کا سگنل آن
-
خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی مراکش کی پہلی خاتون وزیرِاعظم فاطمہ الزہرا المنصوری کو مبارکباد
-
مجھ پر شک کیا جا رہا ہے کہ میں بک گیا ہوں: شوکت یوسفزئی انٹرویو میں رو پڑے
-
محسن نقوی کی کراچی ایئر پورٹ پر بیرونِ ملک جانیوالے مسافروں سے ملاقات
-
وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، وزراء نے استقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.