خوراک کے ضیاع اور ہدر کو کم کرنے سے جنگلات پر دبا کم کیا جا سکتا ہے، سربراہ ایف اے او
بدھ 30 ستمبر 2026 19:27
(جاری ہے)
ادارے نے بتایا کہ خوراک کا ضیاع زمین، پانی اور دیگر وسائل کے ضیاع کا بھی باعث بنتا ہے۔ ایف اے او کے اندازے کے مطابق تقریبا 1.4 ارب ہیکٹر اراضی پر ایسی خوراک پیدا کی جاتی ہے جو بالآخر استعمال ہی نہیں ہوتی۔
ایف اے او کے مطابق زرعی رقبے میں توسیع عالمی سطح پر جنگلات کی کٹائی کی سب سے بڑی وجوہات میں شامل ہے، اس لیے خوراک کے ضیاع اور ہدر میں کمی سے موجودہ زرعی اراضی کا بہتر استعمال ممکن ہوگا اور جنگلات پر دبا کم کیا جا سکے گا۔کو ڈونگیو نے کہا کہ خوراک کے ضیاع اور ہدر میں کمی سے جنگلات کے تحفظ میں مدد ملے گی۔ خوراک کا ضیاع اور ہدر عالمی گرین ہاس گیسوں کے اخراج میں تقریبا 10 فیصد کا سبب بنتا ہے جبکہ ضائع شدہ خوراک جب لینڈ فلز میں گلتی سڑتی ہے تو خاص طور پر آکسیجن کی عدم موجودگی میں میتھین گیس پیدا ہوتی ہے جو طاقتور گرین ہاس گیس ہے۔ایف اے او نے کہا کہ عالمی وعدوں کے باوجود 2015 کے بعد سے خوراک کے ضیاع میں کمی کے حوالے سے خاطر خواہ پیش رفت نہیں ہوئی اور دنیا پائیدار ترقی کے ہدف 12.3 کے حصول کی راہ سے ہٹ گئی ہے، جس کے تحت 2030 تک خوردہ اور صارفین کی سطح پر فی کس خوراک کے ضیاع کو نصف کرنا اور پیداوار و سپلائی چین کے دوران خوراک کے نقصان میں کمی لانا ہے۔اجلاس کے موقع پر ایف اے او نے **فوڈ لاس انڈیکس ڈیٹا میپ** بھی جاری کیا، جس میں 2024 کے دوران خوراک کے ضیاع سے متعلق علاقائی اور ذیلی علاقائی سطح کے تخمینے پیش کیے گئے ہیں۔ ایف اے او کے مطابق یہ ٹول خوراک کے نقصان سے متعلق اعداد و شمار تک رسائی بہتر بنانے اور زرعی و غذائی نظام میں نقصانات کم کرنے کے لیے شواہد پر مبنی پالیسیوں کی تیاری میں معاون ثابت ہوگا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جنگ سے ایران کو زیر نہیں کیا جاسکتا، پیزشکیان
-
یمن میں حوثی حملوں کے دوران بڑا سفارتی رابطہ، سعودی ولی عہد اور اماراتی نائب صدرکی ملاقات
-
امریکی سینیٹربرنی سینڈرز کا اسرائیل کو امریکی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
-
سعودی وزیرخارجہ کی امریکی سینیٹ کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات، تعاون کو بڑھانے بارے تبادلہ خیال
-
ٹرمپ کی صحت سے متعلق قیاس آرائیاں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
ٹرمپ کا وفاقی حکومت کو اے آئی کی جگہ ایس آئی کی اصطلاح استعمال کرنے کا حکم
-
بھارت، والد کو قریب رکھنے کی خواہش، خاتون نے 4 سال تک لاش ڈے کیئر میں چھپائے رکھی
-
سیٹلائٹ تصاویر سے غزہ میں تباہی عیاں
-
مراکش کے بادشاہ نے پہلی بار خاتون کو وزیرِ اعظم مقرر کر دیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی سیکرٹری جنرل سے الوداعی ملاقات،باہمی تعاون پر فریقین کا ایک دوسرے سے اظہار تشکر
-
بھارت ، جرمانوں اورای چالان کو شہریوں کے بجلی کے بلوں میں شامل کرنے کی تجویز
-
جوہری ہتھیار رکھنے والا ایران دنیا کو بلیک میل کرے گا،مارکو روبیو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.