کوڑا ٹیکس وصولی یقینی بنانے کیلئے نئی شرائط عائد کر دی گئیں
ادائیگی تک این او سی جاری نہیں کیا جائے گا ، قبل ازیں صرف پراپرٹی ٹیکس کی کلیئرنس تک محدود تھا
پیر 5 اکتوبر 2026 14:05
(جاری ہے)
کوڑا ٹیکس کی وصولی کا ٹاسک ملنے کے بعد محکمہ ایکسائز نے سینی ٹیشن فیس کی ادائیگی بھی یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔حکام کے مطابق 50 لاکھ سے زائد پراپرٹیز سے 82 ارب روپے سے زائد کی وصولیاں کی جانی ہیں۔ رواں سال کوڑا ٹیکس کی مد میں 40 ارب جبکہ پراپرٹی ٹیکس کی مد میں 42 ارب روپے سے زائد وصولی کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ایکسائز حکام کے مطابق نئے فیصلے پر عملدرآمد رواں ماہ سے شروع کر دیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پشاور، شراب فروخت کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، 21 بوتلیں برآمد
-
کوہستان اپر پولیس کی کارروائی، 2 منشیات فروش چرس سمیت گرفتار
-
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ٹیچرزڈے منایا گیا
-
میر رضا کیس، جوڈیشل کمیشن کا جائے وقوعہ کے دورے کا فیصلہ
-
ماہ ستمبر میں جنوبی بلوچستان سے 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار
-
مری میں سکول وین میں آتشزدگی کے واقعہ کا مقدمہ ڈرائیورکیخلاف درج
-
اچھا استاد معاشرے میں مثبت تبدیلیوں کی بنیاد رکھ سکتا ہے، مریم نواز
-
گورنر خیبرپختونخوا کا ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پرخراجِ تحسین
-
جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے دور میں بھی استاد کا کردار اہم ہے،گورنرخیبرپختونخوا
-
مختلف واقعات اورٹریفک حادثے میںچار افراد جاں بحق
-
خاوند کے مبینہ تشدد سے بیوی جاں بحق
-
جعلی میڈیکل بلنگ سروس کی آڑ میں غیرقانونی کال سینٹر کیخلاف کارروائی، 38 افراد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.