پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ٹیچرزڈے منایا گیا
دن منانے کا مقصد اساتذہ کی خدمات، تعلیم اور معاشرے کی تعمیر میں ان کے کردار کو اجاگر کرنا ہے
پیر 5 اکتوبر 2026 14:44
(جاری ہے)
استاد معاشرے کا اہم ستون ہے، جو طلبہ کو صرف کتابی علم نہیں دیتا بلکہ انہیں زندگی کے مختلف شعبوں میں آگے بڑھنے، بہتر فیصلے کرنے اور ذمہ دار شہری بننے کے لیے بھی تیار کرتا ہے، والدین کے بعد اساتذہ ہی بچوں کی شخصیت سازی اور ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔
اساتذہ کا کردار صرف کلاس روم تک محدود نہیں بلکہ ایک استاد اپنی محنت، رہنمائی اور تربیت کے ذریعے طلبہ کے مستقبل کی بنیاد مضبوط کرتا ہے۔اساتذہ کی حوصلہ افزائی بھی تعلیمی عمل کا اہم حصہ ہے کیونکہ ان کی خدمات کا اعتراف انہیں مزید محنت اور جذبے کے ساتھ فرائض انجام دینے کی ترغیب دیتا ہے۔اساتذہ کا کہنا ہے کہ استاد کی اصل کامیابی اس وقت ہوتی ہے جب اس کے شاگرد تعلیم کے ساتھ اچھے اخلاق، مثبت سوچ اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاشرے کے لیے مفید شہری بنیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیچہ وطنی،گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں بہتری کیلئے بروقت کاشت، معیاری و تصدیق شدہ بیج کے استعمال پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ
-
گورنر خیبرپختونخوا کا سینئر صحافی عارف یوسفزئی سے اظہار تعزیت
-
پشاور، شراب فروخت کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، 21 بوتلیں برآمد
-
کوہستان اپر پولیس کی کارروائی، 2 منشیات فروش چرس سمیت گرفتار
-
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ٹیچرزڈے منایا گیا
-
میر رضا کیس، جوڈیشل کمیشن کا جائے وقوعہ کے دورے کا فیصلہ
-
ماہ ستمبر میں جنوبی بلوچستان سے 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار
-
مری میں سکول وین میں آتشزدگی کے واقعہ کا مقدمہ ڈرائیورکیخلاف درج
-
اچھا استاد معاشرے میں مثبت تبدیلیوں کی بنیاد رکھ سکتا ہے، مریم نواز
-
گورنر خیبرپختونخوا کا ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پرخراجِ تحسین
-
جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے دور میں بھی استاد کا کردار اہم ہے،گورنرخیبرپختونخوا
-
مختلف واقعات اورٹریفک حادثے میںچار افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.