خاوند کے مبینہ تشدد سے بیوی جاں بحق
گھریلو جھگڑے پرخاوند کے تشدد سے صائمہ شدید زخمی ہوئی، ہسپتال میں دم توڑگئی
پیر 5 اکتوبر 2026 14:05
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ گھریلو جھگڑے کے دوران خاوند نے اپنی بیوی 43 سالہ صائمہ پرتشدد کیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی ، صائمہ کو ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکی ۔پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے شواہد اکٹھے کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا۔ قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔
مزید قومی خبریں
-
پشاور، شراب فروخت کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، 21 بوتلیں برآمد
-
کوہستان اپر پولیس کی کارروائی، 2 منشیات فروش چرس سمیت گرفتار
-
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ٹیچرزڈے منایا گیا
-
میر رضا کیس، جوڈیشل کمیشن کا جائے وقوعہ کے دورے کا فیصلہ
-
ماہ ستمبر میں جنوبی بلوچستان سے 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار
-
مری میں سکول وین میں آتشزدگی کے واقعہ کا مقدمہ ڈرائیورکیخلاف درج
-
اچھا استاد معاشرے میں مثبت تبدیلیوں کی بنیاد رکھ سکتا ہے، مریم نواز
-
گورنر خیبرپختونخوا کا ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پرخراجِ تحسین
-
جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے دور میں بھی استاد کا کردار اہم ہے،گورنرخیبرپختونخوا
-
مختلف واقعات اورٹریفک حادثے میںچار افراد جاں بحق
-
خاوند کے مبینہ تشدد سے بیوی جاں بحق
-
جعلی میڈیکل بلنگ سروس کی آڑ میں غیرقانونی کال سینٹر کیخلاف کارروائی، 38 افراد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.