امریکا پر بے اعتمادی کے سبب مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، مسعود پزشکیان
منگل 6 اکتوبر 2026 12:04
(جاری ہے)
ایران کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ قفقاز کو جیو پولیٹیکل دشمنی کا میدان نہیں بننا چاہیے۔
قالیباف نے خلیج فارس کی صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تجربے سے ثابت ہوا ہے کہ غیرعلاقائی طاقتوں کی مداخلت سے عدم تحفظ بڑھتا ہے۔آرمینیا کے وزیر خارجہ نے یقین دہانی کرائی کہ انکا ملک اپنی سرزمین ایران کے خلاف استعمال ہونے نہیں دے گا۔ارارات مرزویان نے کہا کہ علاقائی ممالک کی موجودہ سرحدوں کا تحفظ کرنا آرمینیا کے لیے بھی بے حد اہم ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا پر بے اعتمادی کے سبب مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، مسعود پزشکیان
-
ذاتی خیال ہے اماراتی طیارہ واقعے کا ذمے دارایران ہے، ٹرمپ
-
سعودی عرب میں میزائل اورڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پرپابندی عائد
-
لندن سے شگاگو جانے والا مسافر طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا
-
متحدہ عرب امارات کی شام میں اسرائیلی کھدائی اور بلڈوزنگ آپریشنز دوبارہ شروع کرنے کی مذمت
-
مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس: سعودی عرب کی سلامتی کے پیش فوجی قوت اور دفاعی صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
-
شراب کو انوکھے انداز میں زمین میں چھپاکر رکھنے کے الزام میں کویت میں ایشیائی باشندہ گرفتار
-
ٹرمپ کا مصنوعی ذہانت کے شعبے میں سپرانٹیلی جنس فورس قائم کرنے کا اعلان
-
روس نے جیٹ ڈرون ٹیکنالوجی شمالی کوریا کو فراہم کی ، یوکرین کا دعوی
-
روسی فوجی اڈے پریوکرینی ڈرون حملہ، 2 جنگی طیارے تباہ
-
ماحولیاتی ضوابط کی خلاف ورزی کے الزام میں ریاض میں دو پاکستانی گرفتار
-
مصنوعی ذہانت باشعور نہیں ہو سکتی ، پوپ لیو نے اینتھروپک کا موقف مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.