ٹین ایج مڈفیلڈر گلبرٹو مورا کی ٹخنے کی چوٹ کے باعث چلی کے خلاف دوستانہ میچ سے باہر ہونے کی تصدیق
منگل 6 اکتوبر 2026 21:22
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 17 سالہ کھلاڑی گلبرٹو مورا 26 ستمبر کو کولمبیا کے خلاف 1-1 سے ڈرا ہونے والے میچ میں زخمی ہوئے تھے جس کی وجہ سے وہ پیرو اور امریکا کے خلاف میچز میں بھی شرکت نہیں کر سکے تھے۔
فیڈریشن نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا کہ گلبرٹو مورا وقت سے پہلے اپنے کلب تیجوانا واپس لوٹ جائیں گے ،معطل شدہ لیفٹ بیک میٹیو چاویژ بھی اپنے ڈچ کلب اے زیڈ الکمار واپس چلے جائیں گے۔ یاد رہے کہ آئندہ میچ میں میکسیکو اور چلی کا آمنا سامنا لاس اینجلس میں ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اصلی ونیشیئس جونیئرکہاں ہیں برازیلین اسٹار کے کلون ہونے کی افواہ نے ہلچل مچا دی
-
سلمان علی آغا کا شمارٹی ٹوئنٹی میں 10سے زائد میچز میں قیادت کرنے والے کامیاب ترین کپتانوں میں دوسرے نمبر ، کئے بڑے موڑ دیکھے
-
بھارتی ٹیم کے بعد سوریا کمار یادیو ڈومیسٹک اسکواڈ سے بھی آئوٹ
-
بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کورمستعفی
-
رونالڈو نے قومی ٹیم میں واپسی کیلئے شرط رکھ دی
-
ٹین ایج مڈفیلڈر گلبرٹو مورا کی ٹخنے کی چوٹ کے باعث چلی کے خلاف دوستانہ میچ سے باہر ہونے کی تصدیق
-
کولمبیا اورچلی کی ٹیموں کے درمیان نومبر میں دو دوستانہ فٹبال میچز کھیلے جائیں گے
-
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ نواکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا
-
سکواڈ میں جگہ نہ ملنے پر عثمان طارق نے ایک مبہم پوسٹ کے ذریعے خاموشی توڑ دی
-
دوگنا آمدن، رونالڈو نے سالانہ کمائی میں میسی کو بہت پیچھے چھوڑ دیا
-
ایشین گیمز 2026 میں 52 تمغے، جنگ زدہ ایران نے دنیا کو حیران کر دیا
-
ویمن ٹرائی نیشن کرکٹ سیریز 2026، بنگلہ دیش انڈر 19 نے پاکستان کو 13 رنز سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.