بیٹے کی خوفناک حرکت پر نادم باپ کا اصل مجرموں کو سزا دینے کا مطالبہ، سلیمان القباع ، نہیں جانتا بیٹے کو کب اور کن گناہ گار ہاتھوں نے ایک ایسے اقدام پر تیار کیا ۔ کویت مسجد کے خودکش بمبار کے والد کی گفتگو
بدھ 1 جولائی 2015 09:04
کویت سٹی( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔یکم جولائی۔2015ء) کویت میں اہل تشیع کی جامع مسجد امام جعفر الصادق میں خودکش حملہ کرنے والے بمبار فہد القباع کے والد سلیمان القباع نے بیٹے کی خوفناک حرکت پر گہرے دکھ افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بیٹے کو دہشت گردی کی طرف جن لوگوں نے مائل کیا ہے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جانا چاہیے۔ "العربیہ" سے بات چیت کرتے ہوئے سلیمان القباع نے کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ ان کے بیٹے کو کب اور کن گناہ گار ہاتھوں نے ایک ایسے اقدام پر تیار کیا جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتے ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں بمبار فہد القباع کے والد نے کہا کہ میں نے کویت سٹی میں مسجد میں دھماکے اور اس میں فہد کے ملوث ہونے کی خبر ٹی وی پر دیکھی۔ یہ خبر میرے اور پورے خاندان کے لیے ایک بڑے صدمے کا باعث تھی۔(جاری ہے)
مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ یہ خبر درست ہو سکتی ہے۔سلیمان القباع نے بتایا کہ کویت واقعے سے چار دن قبل میری بیٹے سے ملاقات ہوئی۔ اس نے مجھے کہا کہ وہ ماہ صیام کے آخری عشرے میں اعتکاف کرنا چاہتا ہے، لیکن کسی شیطانی ہاتھ نے اسے وہاں سے نکالا اور کویت پہنچا دیا۔
اس کے بعد میں نے بیٹے کو نہیں دیکھا ۔ایک سوال کے جواب میں بمبار کے والد نے کہا کہ انہیں کبھی بھی فہد کے بارے میں ذرا بھی شبہ نہیں ہوا کہ وہ کسی شدت پسند یا مشکوک سرگرمی میں ملوث ہے۔ وہ معمول کے مطابق ریاض کے ایک ریستوران میں ملازمت کرتا تھا۔ کچھ عرصہ قبل اس کی شادی ہوئی لیکن چا ماہ بعد میاں بیوی میں علحدگی ہو گئی تھی۔ شادی کے ابتدائی ایام میں وہ القصیم شہر میں مقیم رہا۔ اس کے بعد وہ دوبارہ ریاض میں والد کے گھر ہی میں منتقل ہو گیا تھا۔بمبار کے والد سلیمان القباع نے اپنے بیٹے کو دہشت گردی کی طرف مائل کرنے والوں کو بے نقاب کر کے انہیں کیفر کردار تک پہنچانے کا بھی مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بیٹے نے کبھی بھی بیرون ملک سفر کا اشارہ تک نہیں دیا۔ وہ ہم سب کا پیارا بیٹا تھا۔ میرے چار بیٹوں میں وہ سب سے بڑا تھا تاہم ایک بیٹی عمر میں اس سے بڑی ہے۔سلیمان القباع نے کویت مسجد میں خودکش حملے کی شدید مذمت کی اور اس میں بیٹے کے ملوث ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فہد القباع کو جرم میں اس کی معاونت کرنے والے ہاتھوں کا پتا چلا کر انہیں بھی کڑی سزا دیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں ایسے عناصر در آئے ہیں جو شر، فتنہ اور فساد کے سوا کچھ نہیں جانتے۔ وہ ہماری اولاد کو اپنے راستے پر ڈال کر ان کے ذریعے فتنہ پھیلانے کے اپنے مکروہ عزائم کی تکمیل کرتے ہیں۔بدھ 1 جولائی 2015 کی مزید خبریں
-
کیریبیئن پریمیئرلیگ: عمراکمل ویسٹ انڈیزروانہ،سلیکشن کمیٹی نے انکو ٹیم میں شامل کیا تو انکی پہلی ترجیح پاکستان کے لئے کھیلنا ہوگا، عمر اکمل
-
پی ایچ ایف کے عہدیدار دورہ یورپ پر سیر و تفریح میں مصروف،کھلاڑیوں کے لیے یومیہ الاوٴنس تو بیس ڈالر ہے لیکن فیڈریشن کے عہدیدار ڈھائی سو امریکی ڈالر یومیہ الاوٴنس لے کر بیلجیئم، ہالینڈ اور فرانس میں ... مزید
-
کراچی :موسم سرما کے دوران شدید سردی کا خدشہ،موسمیاتی تبدیلی کی وزارت نے کراچی میں ہلا کتوں کی تحقیقات کیلئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی ، کمیٹی دو ہفتوں کے اندر رپورٹ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی کو ... مزید
-
بلوچ باغی تنظیموں کے مابین جھڑپیں اور سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 34 ہلاک،28زخمی ، سرچ آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے باغیوں میں کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کا بھائی اور ... مزید
-
اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے ،کلمہ طیبہ کا ورد
-
الیکشن ٹریبونلز کی مدت میں 5 ویں بار توسیع، مزید 2 ماہ کام جاری رکھنے کی ہدایت
-
نیٹو کنٹینرز حملہ کیس:تحریک طالبان کے3 کارکنوں کو 8,8 بار سزائے موت کی سزا
-
چنیوٹ، باپ نے بیٹی او ربیوی کو بد چلنی کے شبہ میں فائر نگ کر کے قتل کر دیا، خو د پر بھی فائر نگ کردی ، ہسپتال میں دم توڑ گیا
-
پشاور، چار خواتین کے قتل میں ملوث سپیشل پولیس فورس کے اہلکار ملازمت سے معطل
-
انڈونیشیا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 100 سے زائد افراد ہلاک،طیارہ دو مکانات اور ایک ہوٹل پر گرا اور اس میں آگ لگ گئی،امدادی کارروائیاں شروع
-
داعش برطانیہ میں دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہی ہے،بر طا نو ی وزیر اعظم ،شدت پسند مغرب کے لیے حقیقی خطرہ ہیں،عدم برداشت کا مظاہرہ کرنے والے کسی نرمی کے مستحق نہیں: ڈیوڈ کیمرون کا انتباہ
-
شام میں کارروائی کے لیے ترکی کی 18 ہزار سپاہ تیار!، تر ک حکو مت نے داعش کے بڑھتے خطرے کوروکنے کے لییشام کے ملحقہ سر حدی علا قو ں میں داخل ہو نے کے لئے فوج کو گر ین سگنل دیدیا ہے
-
فرانس سے نفرت کے پرچارپر 10 آئمہ بیدخل،حکومت شدت پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ پورے عزم کے ساتھ لڑ رہی ہے کسی کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جا رہی،فرانسیسی وزیر داخلہ
-
ہسپانوی شہزادی ملزمہ کی حیثیت سے عدالت میں حاضر ہوں گی، شہزادی پر الزام ہے کہ وہ معروف کرپشن کیس ”نوس“ میں شامل ہیں اوریہ ٹیکس چوری کاکیس ہے
-
مقدس مقامات کی حفاظت کے لیے عراق میں داخل ہوسکتے ہیں: ایران، داعش اگراہل تشیع کے مقدس مقامات کی طرف بڑھی تو ایران کو ان مقامات کے دفاع کے لیے آنے سے کوئی نہیں روک سکے گا،میجر جنرل یحییٰ رحیم صفوی
-
مکہ، موٹرسائیکل کے کرائے جہاز کے ٹکٹ سے مہنگے،بہت سے عازمین عمرہ پبلک ٹرانسپورٹ میں بہت زیادہ رش ہونے کی وجہ سے موٹر سائیکل کو ترجیح دیتے ہیں، مالکان عازمین کی مجبوری سے فائدہ اْٹھاتے ہیں اور ان ... مزید
-
بیٹے کی خوفناک حرکت پر نادم باپ کا اصل مجرموں کو سزا دینے کا مطالبہ، سلیمان القباع ، نہیں جانتا بیٹے کو کب اور کن گناہ گار ہاتھوں نے ایک ایسے اقدام پر تیار کیا ۔ کویت مسجد کے خودکش بمبار کے والد کی ... مزید
-
امریکا فرانسیسی اقتصادی سرگرمیوں کی بھی جاسوسی کرتا رہا ہے، وکی لیکس
-
اسرائیل نے سویڈش امدادی بحری جہاز کا عملہ ملک بدر کر دیا
-
ہر تیسرے امریکی کے پاس کوئی نہ کوئی ہتھیار موجود ہے، جائزہ
-
سعودی عرب، 4 ایشیائی خواتین نشہ آور گولیاں اسمگل کر تے ہوئے گرفتار
-
وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی تجویز مسترد کردی ، عوام سے چھ ماہ میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا کبھی وعدہ کیا نہ جھوٹ بول کر ووٹ مانگے ،یقین ہے بجلی بحران پر 2017 ء تک قابو پالیں گے، ... مزید
-
صدر مملکت ممنون حسین نے مالی سال 2015-16 کے فنانس بل کی منظوری دے دی
-
طارق میر سے منسوب مبینہ اعترافی بیان کا ریکارڈ لندن پولیس دستاویزات کا حصہ نہیں، ترجمان میٹرو پولیٹن پولیس، ایم کیو ایم کے خلاف لندن میٹرو پولیٹن پولیس کی ایک اور دستاویز سامنے آگئی، الطاف حسین ... مزید
-
انکوائری کمیشن، تحریک انصاف نے مزید ثبوت جمع کرادئیے،90 لاکھ اضافی بیلٹ پیپرزچھاپے گئے ،کس نے کیاکیا؟کسی کا احتساب تک نہیں کیاگیا،حفیظ پیرزادہ ، عام انتخابات میں الیکشن کمیشن اپنی قانونی ذمہ داریاں ... مزید
-
بھارتی مداخلت ، پاکستان نے اقوام متحدہ کو لکھے جانے والے خط کا مسودہ تیار کر لیا،بھارتی وزیر اعظم کا پاکستان توڑنے میں ملوث ہونے کا اعترافی بیان کو بھی بنیاد بنایا گیا ہے متن کی حتمی منظوری وزیراعظم ... مزید
-
پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ٹھوس شواہد موجود ہیں، آ رمی چیف نے وزیر اعظم کو اعتماد میں لے لیا، سیاسی وعسکری قیادت کا بھارتی مداخلت کے ثبوت اقوام متحدہ کے سامنے پیش کرنے کا فیصلہ ،، ملا قا ت میں ایم ... مزید
-
عام انتخا بات میں (ن) لیگ، الیکشن کمیشن اور آر اوز نے مل کر گیم کی ہے ، عمران خان ،آج ہم نے دھاندلی کے ثبوت دے دیئے ہیں ، الیکشن کمیشن کے مطابق اتنے بڑے الیکشن میں یہ چھوٹی غلطی ہے،ا لیکشن کمیشن کو دھاندلی ... مزید
-
سربراہ عوامی تحریک کی مرکزی سیکرٹریٹ آمد،رہنماؤں کی طرف سے والہانہ استقبال،میری صحت کو میرے حوصلے کا ساتھ دینا پڑے گا ،شہید کارکنوں کی کمی محسوس کرتا ہوں، طاہر القادری،گوشہ درود کی کھڑکیوں پر ... مزید
-
بلوچستان میں” را“ کی شروع سے مداخلت رہی ہے ، شواہد اب کراچی تک جا پہنچے ہیں،سرفراز بگٹی ، ایم کیو ایم کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر پابندی عائد کی جائے، کوئٹہ میں سیکورٹی زون بنارہے ہیں صوبائی حکومت ... مزید
-
افغانستان پر امریکی قبضے کے بعد افیون کے کاشت میں 32فیصد اضافہ ہوا ،پی اے سی میں انکشاف ، افغانستان سے افیون کا 40فیصد حصہ پاکستان کے راستے بیرونی دنیا میں سمگل ہوتا ہے، جنگ سے قبل ملک میں 7000ہیکٹر ... مزید
-
سندھ میں گورنرراج کاکوئی امکان نہیں،عابدشیرعلی،کراچی کامسئلہ سندھ خودمختاری کاہے ،اس حوالے سے وزیرداخلہ بہت جلدبریفنگ دیں گے،وزیرمملکت برائے پانی وبجلی
-
عمران فاروق قتل، سکارٹ لینڈ یارڈ ٹیم کی معاونت اور مزید تفتیش کے لیے جے آئی ٹی تشکیل
-
آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے پی ایس ڈی پی رقوم کے اجراء میں کمی
-
چاند دیکھنے کا معمہ ،وزارت مذہبی امور کا ایک اور کمیٹی بنانے کا فیصلہ،کمیٹی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی سفارشات مرتب کر کے وزارت کو پیش کرے گی
-
ایرانی سرحدی سیکورٹی فورسز کی پاکستانی حدود میں گو لہ باری ،گولے سول آبادی پر دھماکوں سے پھٹ گئے ،کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
-
چینی آبدوزوں کی پاکستانی پانیوں میں داخلے کی رپورٹس پر گہری نظر ہے ،بھارت،بحریہ کو تمام چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بھرپور طریقے سے اس کی صلاحیتوں کو فروغ دیا جائے گا،وائس ایڈمرل بھارتی بحریہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.