پاکستان اور ترکمانستان کا تجارت سمیت اقتصادی تعاون بڑھانے پراتفاق، مختلف شعبوں میں معاہدوں کی9 مفاہمتی یادشتوں پر دستخط ، ترکمانستان اور پاکستان تاریخی ،مذہبی اور ثقاتی بندھن میں جڑے ہیں وقت کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، نواز شریف، ترکمانستان خطے میں پاکستان کو اہمیت دیتا ہے، پاکستان کی امن کی خواہش جلد پوری ہو گی ،قربان علی محمدوف،صدر ممنون حسین سے تاجکستان کے ایوان زیریں کے چیئرمین ظہروف شکروف کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ،پاکستان خطے میں امن کا خواہشمند ہے ،مسئلہ کشمیر کو مذاکرات سے حل کرنا چاہتے ہیں،ممنون حسین
جمعرات 17 مارچ 2016 09:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 17مارچ۔2016ء ) پاکستان اور ترکمانستان نے باہمی تجارت سمیت اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں معاہدوں کی9 مفاہمتی یادشتوں پر دستخط کر لیے گئے ، مفاہمتی یادشتوں پر دستخط کی تقریب وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی، مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کی تقریب سے قبل دنوں ممالک ے کے وفود کے درمیان اعلیٰ سطح کے مذاکرات ہوئے جس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیراعظم محمد نوا زشریف نے کی اور ترکمانستان کے وفد کی انکے صدر قربان علی محمدوف نے کی ۔
دنوں ممالک کے درمیان ہونے والے اعلیٰ سطح کے تیسرے مذاکراتی دور میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔ معاہدوں کے دستخط کی تقریب کے بعد میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ ترکمانستان اور پاکستان تاریخی ،مذہبی اور ثقاتی بندھن میں جڑے ہیں اور دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط دوستانہ تعلقات ہیں جو وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعرات 17 مارچ 2016 کی مزید خبریں
-
پاکستان کیخلاف میچ میں بنگلہ دیش کے دو مشکوک باؤلرز بھی شامل ،7 دن گزرنے کے باوجود تسکین احمد اور عرفات سنی کی بائیو مکینک رپورٹ آئی سی سی کو جمع نہیں کرائی گئی
-
اگلے سال کے پی ایس ایل کیلئے فاٹا ٹیم فرنچائز خریدکر فاٹا کٹرزکو ایک شناخت دینا چاہتاہوں،آصف شاہ، پی سی بی کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کا انعقاد خوش آئندہے،اس سے نوجوان کرکٹرز کو آگے آنے کا موقع میسر ... مزید
-
آفریدی نے ٹیم کے مشورے پر عمل کیا ، جلدی بیٹنگ کیلئے آئے اور کامیاب رہے ، شاہد آفریدی کو ٹیم نے مشورہ دیا تھا کہ وہ پہلے نمبروں پر بلے بازی کیلئے جائیں اور اچھا سکور کریں تاکہ ان کا اعتماد بحال ہو ... مزید
-
ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں رنز کی بھوک ختم ہوگئی ،شاہد آفریدی ،یہ ایونٹ میرے اور میرے ملک کے لیے بہت اہم ہے، مورال بلند ہے ، ماضی کی تلخ یادوں کو بھلا کر بھارت کے خلاف میچ میں نئے جذبے سے میدان میں اتریں ... مزید
-
انگلینڈ کی ویمن کرکٹر ڈینیئل ویاٹ نے ویرات کوہلی سے شادی کی خواہش ظاہر کردی
-
پشاور: سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکا، 15 افراد جا ں بحق ،40سے زائد زخمی، بعض زخمیوں کی حا لت تشویشنا ک ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ، ز خمیو ں میں خواتین اور بچے بھی شا مل ، زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اور دیگر ... مزید
-
سپریم کورٹ ، پرویز مشرف کا نام برقرار رکھنے اور سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف دائر حکومتی اپیل مسترد ،حکومت مشرف کے بیرون ملک روانگی کے معاملے پر خود کچھ نہیں کرنا چاہتی،یہ معاملہ عدالت پر ڈالنا ... مزید
-
پاکستان اور ترکمانستان کا تجارت سمیت اقتصادی تعاون بڑھانے پراتفاق، مختلف شعبوں میں معاہدوں کی9 مفاہمتی یادشتوں پر دستخط ، ترکمانستان اور پاکستان تاریخی ،مذہبی اور ثقاتی بندھن میں جڑے ہیں وقت کے ... مزید
-
خیبرپختونخوا ٹورازم پالیسی سے سالانہ 50 ارب روپے کا فائدہ ہو گا ،عمران خان ،مجھے خوشی ہوئی جب نواز شریف نے درخت لگانے میں ہماری نقل کی،سربراہ تحریک انصاف
-
لگتا ہے پرویز مشرف کے باہر جانے پر نواز شریف راضی ہیں،سید خورشید شاہ،ہائی پروفائل کیس میں بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کی ذمہ داری سپریم کورٹ کی ہے،اپوزیشن لیڈر
-
پنجاب حکومت علما ئے کرام کے ساتھ مل کر تحفظ نسواں قانون میں موجودا سلام مخالف شقوں کا جائزہ لے رہی ہیں،پرویز رشید، الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات،سرفراز مرچنٹ نے ایف آئی اے کو بیان جمع ... مزید
-
ملائشیا کی شہریت لینے والے پاکستانیوں کی پاکستانی شہریت ختم ہوجاتی ہے ،پاکستا ن میں ویزے کی معیاد سے زائد عرصہ تک رہنے پر انہیں باقاعدہ درخواست دینی ہوگی ،مریم اورنگزیب
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی ، آٹھ ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں باون فیصد سے زائد کمی،چینی کمپنیوں کی سرمایہ کاری بڑھ گئی، امریکا اور سعودی عرب نے سرمایہ نکال لیا
-
پاکستان کے حوالے سے سعودی پالیسی میں بڑی تبدیلی متوقع نہیں
-
چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وفد کی عمران خان سے ملاقات،چین کے دورے کی دعوت
-
پیمرا کا نیب کی شکایت پر نجی ٹی وی کو معافی نشر کرنے کا حکم ،نجی ٹی وی نے ڈاکٹر عاصم تفتیش ،چئیرمین نیب، کے حوالے سے غلط خبر نشر کی تھی،احکامات کی پیروی نہ کرنے کی صورت میں چینل کے خلاف مزید کاروائی ... مزید
-
ملک میں کوئی بھی قانون قرآن و سنت کے منافی نہیں بنایا جائیگا، سردار یوسف،نسواں بل پر بنائی گئی کمیٹی علماء کرام سے مشاورت کرے گی ،میڈیا سے گفتگو
-
لبنان،مراعات نہ ملنے پر احتجاج ،پولیس نے 600 سے زائد پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا
-
بھارتی وزیر داخلہ نے کشمیری طلباء پر نظر رکھنے کی ہدایت کردی ، اقدام کا مقصد ورلڈ ٹی ٹونٹی میں پاکستانی ٹیم کی سپورٹ سے روکنا ہے
-
افغانستان ، سکیورٹی فورسز کا آپریشن کلین ، 10 طالبان ہلاک ، متعدد زخمی
-
ایران میں فائر فیسٹول کے دوران تین افراد جھلس کر ہلاک، سینکڑوں زخمی
-
مہاراشٹر اسمبلی نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے وارث پٹھان کی رکنیت معطل کردی،نعرہ لگانا مرضی کی بات ہے‘ بھارتی آئین کسی کو یہ نعرے لگانے کا پابند نہیں کرتا‘ حب الوطنی ثابت کرنے کیلئے نعرہ لگانا ... مزید
-
یمن، اتحادیوں کے فضائی حملے 41 شہری ہلاک 35 زخمی
-
شمالی کوریا میں امریکی طالبعلم کو 15 برس کی سزا سنا دی گئی،طالبعلم نے جنوری میں ہوٹل سے پروپیگنڈہ کے لیے استعمال ہونے والا سائن بورڈ چوری کرنے کی کوشش کی تھی
-
امریکی کمپنی کی ویب سائیٹ پر ایرانی ہیکروں کا سائبر حملہ،کارروائی حزب اللہ پر پابندیوں کے انتقام میں کی گئی،ایرانی ہیکرز
-
ایکواڈور کا فوجی طیارہ ایمیزون میں تباہ،22 ہلاک،طیارے میں سوار 19 افراد کا تعلق ایکواڈور کی فوج سے تھا ، حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ اسرائیلی ساختہ اراوا تھا
-
امریکی صدارتی انتخابات کے خواہشمند کے دفتر سے ملاسفوف کپڑے دھونے کا پاوڈر نکلا ، کمپین ہیڈ کواٹر کو سفید پاوڈر سے بھرا مشتبہ لفافہ ملنے کے بعد خالی کرا لیا گیا تھا
-
ایران شام سے اپنے فوجی واپس بلا لے تو سعودی عرب بات چیت کیلئے تیار ہے، شہزادہ ترکی بن فیصل السعود
-
نائیجیریا ‘مسجد میں خود کش بم دھماکہ‘14 افراد جاں بحق ‘21 سے زائد زخمی
-
وزیر اعظم نوازشریف،شہباز شریف اور اسحاق ڈار کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل،نیب نے امریکی بینک اکاؤنٹ کے مالکان قاضی فیملی سے تحقیقات کیلئے رابطہ کر لیا، ذرائع
-
وزیر اعظم کی ہدایت پر حقوق نسواں بل پر عملدرآمد کا نوٹیفکیشن عارضی طور پر معطل
-
حکومتی احکامات ہیں نیوز کاسٹرزاور اینکر ز کے سرپر دوپٹے نہیں ہونے چائیں ،چیئرمین پی ٹی وی ،ثقافت کا بیڑہ غر ق کر دیا گیا ،اب تو بچے بھی ہم سے پوچھتے ہیں کہ بابایہ شادی کیسے ہو گئی سات چکر تو لگائے ... مزید
-
پونچھ اور سدھنوتی سے ریٹائرڈ فوجی افسران بڑی تعدادکشمیر پی ٹی آئی میں شامل ،پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی کسی سیاسی جماعت سے اتحاد نہیں کرے گی ،عمران خان ،ریٹائرڈ فوجی افسران کی کشمیر پی ٹی آئی میں شمولیت ... مزید
-
ایم کیوایم کی تقسیم یا مصطفی کمال کے پیچھے پرویز مشرف کا ہاتھ نہیں ،ڈاکٹر امجد، ایم کیوایم کا عسکری ونگ علیحدہ ہو جاتا ہے تو باقی صاف لوگوں سے ہمارا اتحاد ممکن ہے ،مصطفیٰ کمال اچھا کام کر رہے اے پی ... مزید
-
سول جج جھنگ کی عدالت میں جعل سازی فراڈ ، دھوکہ بازی کرتے نوسر باز خاتون رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ، خاتون انگھوٹوں اور انگلیوں پر ایلفی لگا کر عدالت سے دھوکہ کرنا چاہتی تھی ، پولیس اہلکار اللہ دتہ نے فراڈ ... مزید
-
وزارت داخلہ نے نیکٹا کو فعال بنانے کے لئے سمری وزیر اعظم کو بھیج دی
-
دعاؤں سے بحفاظت گھر پہنچا ،علی حیدر کو بھی دعاؤں کی ضرورت ہے ،شہباز تاثیر کا ٹوئٹ
-
کل سے پنجاب میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
اسلام آباد ،ساتوں کلاس کے طالب علم نے غیرت کے نام پر جواں سالہ بہن کو قتل کردیا ،18سالہ سندس شاہین کو گردے پر دو گولیاں انتہائی قریب سے ماری گئیں، خون بہنے سے موت واقع ہو ئی ہے،پورسٹ مارٹم رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.