میری پارلیمنٹ میں 6فیصد حاضری بھی بہت زیادہ ہے ،میں نے پارلیمنٹ میں صرف وقت ضائع کیا ہے،عمران خان
مسلم لیگ (ن) والوں پر مجھے ترس آتا ہے انہیں ایک جھوٹ چھپانے کے لئے کئی جھوٹ بولنے پڑتے ہیں ، گلف اسٹیل مل اربوں روپے کا نقصان کر رہی تھی تو لندن میں انویسٹمنٹ میں پیسہ کہاں سے آیا ،ان کے حالات مجھے برے نظر آرہے ہیں،عدالت نے کمیشن بنانے کی کوشش کی تو یہ ملک پر ظلم ہوگا ، ڈبل شاہ حکومت کے ساتھ ملے ہوئے تھے ،خورشید شاہ کا نیب میں کیس ہے ، حکومت اسے کیوں نہیں کھول رہی ،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
اتوار 4 دسمبر 2016 01:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4دسمبر۔2016ء)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میری پارلیمنٹ میں 6فیصد حاضری بھی بہت زیادہ ہے ،میں نے پارلیمنٹ میں صرف وقت ضائع کیا ہے، مسلم لیگ (ن) والوں پر مجھے ترس آتا ہے انہیں ایک جھوٹ چھپانے کے لئے کئی جھوٹ بولنے پڑتے ہیں ، گلف اسٹیل مل اربوں روپے کا نقصان کر رہی تھی تو لندن میں انویسٹمنٹ میں پیسہ کہاں سے آیا ،ان کے حالات مجھے برے نظر آرہے ہیں،عدالت نے کمیشن بنانے کی کوشش کی تو یہ ملک پر ظلم ہوگا ، ڈبل شاہ حکومت کے ساتھ ملے ہوئے تھے ،خورشید شاہ کا نیب میں کیس ہے ، حکومت اسے کیوں نہیں کھول رہی ۔
وہ ہفتہ کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ ایک جھوٹ چھپانے کے لئے کئی جھوٹ بولنے پڑتے ہیں ،عدالت میں کیس بہت اچھا چل رہا ہے ،گلف اسٹیل مل نقصان کر رہی تھی تو شریف خاندان کے پاس پیسہ کہاں سے آیا ۔(جاری ہے)
عمران خان نے کہا کہ (ن) لیگ والوں پر مجھے ترس آتا ہے ان کے حالات بہت برے نظر آرہے ہیں ،پانامہ کیس پر کمیشن بنانے کی کوشش کرنے والا ملک پر ظلم کر رہا ہے ۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ڈبل شاہ حکومت کے ساتھ ملے ہوئے تھے ،خورشید شاہ کا نیب میں کیس پڑا ہے حکومت اسے کیوں نہیں کھول رہی ایسی اپوزیشن سے بہتر ہے اپوزیشن موجود ہی نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے ایک آدمی کو بچانے کے لئے پورے ملک کو یرغمال بنایا ہوا ہے ،کمپنیز آرڈیننس بل نوازشریف کو بچانے کے لئے بنایا گیا ہے ،یہ بل پارلیمنٹ میں پاس ہو جائے گا،ہم سینٹ میں اس کی مخالفت کریں گے ،وزیراعظم ایک منصوبے کا تین تین بار افتتاح کر رہے ہیں ۔عمران خان نے کہا کہ ملک میں پیسہ نہیں ہے حکومت قرضے پر قرضے لے رہی ہے ،اپوزیشن کا کام وزیراعظم سے جواب طلب کرنا ہے ،حکومت ہمارے ٹی اوآرز سے متفق نہیں ہوئی تھی ۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے کہا کہ پاکستان کے ادارے ناکام ہو گئے ہیں ،عوام کاسڑکوں پر آنا ایک جمہوری عمل ہے ۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ میری پارلیمنٹ میں 6فیصد حاضری بھی بہت زیادہ ہے ،میں نے پارلیمنٹ میں صرف وقت ضائع کیا ہے ،اداروں کی تباہی کے پیچھے صرف کرپشن ہے ،عام آدمی کا مسئلہ ہی کرپشن ہے ۔عمران خان نے کہا کہ ملک چلانے کے لئے پیسہ نہیں ہے بلکہ سارا پیسہ چوری ہوکر باہر جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کسی جماعت میں تحریک انصاف جیسی جمہوریت نہیں ہے ،میری پارٹی میں سب کی رائے لی جاتی ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 4 دسمبر 2016 کی مزید خبریں
-
پہلی کراچی جیمخانہ آئی ٹی ایف سینئرز ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے بھارتی اسٹار کھلاڑی نریش کھتری پاکستان پہنچ گئیں
-
فٹبال لیکس: ’رونالڈو نے لاکھوں ڈالر ٹیکس بچایا
-
بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ کے حلقہ این اے207سے ضمنی الیکشن لڑیں گے
-
قطری بارہ شہزادوں مشتمل وفد شکار کھیلنے کیلئے خصوصی طیارے کے ذریعے فیصل آباد پہنچے بذریعہ ہیلی کاپٹر تلور کا شکار کھیلنے کیلئے بھکر روانہ، حسام بن جاسم بھی شامل
-
سند ھ اور پنجاب کیلئے گیس نرخوں میں فرق پر صنعتکار پریشان
-
فنڈ ز کی عدم فراہمی ،ناراض کونسلرز کی پرویز خٹک کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی دھمکی
-
پورا پاکستان میرا گھر،کراچی میرا بیڈ روم ہے، مصطفی کمال
-
صوبے میں زراعت کی ترقی کیلئے چار ہزار سولر ٹیوب ویلز لگائے جارہے ہیں، پرویز خٹک
-
مارچ2018ء تک پاکستان سے لوڈ شیڈنگ کا جنازہ نکال دینگے،عابد شیر علی
-
اختتام ہفتہ تک پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے بلندیوں کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے
-
”عابد شیر علی کی دھواں دار تقریر سٹیج کو بھی ہضم نہ ہوئی، دھڑم سے گر گیا“
-
پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب سیکرٹریٹ سمیت کیمپ آفسز پر خرچ کی جانے والی رقوم کی تفصیلات طلب کرلی
-
پی آئی اے یکم جنوری2017ء سے کیبن کریو کی نئی یونیفارم متعارف کرائے گی،ترجمان
-
لاہور، وینٹی نمبر پلیٹس کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری
-
نوشہرہ ، پولیس سٹیشن کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ، خاتون اپنے پانچ سالہ بچے سمیت جاں بحق
-
تربیلا غازی،باپ نے اپنے 12سالہ بچے کو گولی مارکر ہلاک کر دیا، پولیس نے گرفتار کرلیا
-
عابد شیر علی نے سرکاری تقریب کے نام پر جلسہ کر ڈالا
-
لاہور،لیگی کارکن سمعیہ چوہدری کا کیس نیا رخ اختیا ر کر گیا
-
چین میں ایک شخص پھانسی کے 21 سال بعد بے گناہ ثابت
-
چینی صدر کی سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر سے ملاقات
-
امریکہ میں خاتون نے لینڈنگ کے وقت طیارے سے چھلانگ لگادی
-
نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کاافغان صدرکو فون
-
امریکہ نے تارکین وطن کو شہریت دینے کا عمل روک دیا
-
بھارت : امریکی خاتون سیاح کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
یوکرائن نے ٹرمپ کی انتخابی مہم سبوتاژ کرنیکی کوشش کی ، روس کا یوکرائن پر الزام
-
میانمار میں روہنگیا اقلیت کو نسل کْشی کا سامنا ہے، ملائیشیا
-
چین کی جرمن کمپنی خریدنے کی کوشش، امریکا راستے میں کھڑا ہو گیا
-
فورڈ موٹرز کا خرابی کے باعث شمالی امریکی ممالک سے 6 لاکھ 50 ہزار گاڑیاں واپس منگوانے کا اعلان
-
روہنگیا مسلمانوں سے زیادتی کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی کمیٹی مسترد
-
افغانستان، طالبان نے انجینئرنگ کے طالبعلم کو جاسوسی کے الزام میں پھانسی دیدی
-
بھارت ریاست ممبئی میں پولیس نے سات افراد کو گرفتار کر کے ان سے نو کلو گرام سونا برآمد کر لیا
-
امریکی ایوان نمائندگان نے 611 بلین ڈالر کے دفاعی بل کی منظوری دے دی
-
ایران نے مسئلہ کشمیر کے حل میں ثالثی کی پیشکش کردی
-
بھارتی وزیراعظم کا ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس کے شرکاء کے اعزاز میں عشائیہ ، سرتاج عزیز کی بھی شرکت
-
وزیر اعظم مودی نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے مصافحہ کیا اور وزیراعظم نوازشریف کی خیریت دریافت کی اور انکے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ،، پاکستانی ہائی کمشنر
-
عوام کی مدد سے 2018 میں ملک کا وزیراعظم بنوں گا، بلاول بھٹو کادعویٰ
-
نیب نے ڈی ایچ اے کرپشن میں ملوث مرکزی ملزم کامران کیانی کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کیلئے وزارت داخلہ کوخط لکھ دیا
-
اچھے برے طالبان کی تمیز ختم،کسی قسم کے دہشت گرد پاکستان میں نہیں رہیں گے،سیکرٹری خارجہ
-
وزیر اعظم کے معاو ن خصوصی طارق فاطمی 10 روزہ دورے پر آج امریکہ جائیں گے
-
سانحہ بلدیہ فیکٹری کا مفرور ملزم عبدالرحمن عرف بھولا بنکاک سے گرفتار
-
قطر کے شاہی خاندان اہم شخصیات پاکستان کے دورے پر لاہورپہنچ گئیں
-
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت ترکی روانگی سے قبل اجلاس
-
بلاول بھٹو زرداری کا روشن خیال اور ترقی پسند جماعتوں سے اتحاد بنانے کا فیصلہ
-
سپریم کورٹ میں ثبوت جمع کرا دیئے، پانامہ کیس میں نوازشریف کو کلین چٹ ملنے کا کوئی امکان نہیں ،جہانگیرترین
-
چودھری نثار وزیر اعظم کے وژن کے مطابق کام کر رہے ہیں،مریم اورانگزیب
-
نوازشریف اورڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطہ میں نے کرایا ، ساجد تارڑ کا دعویٰ
-
موجودہ حکومت نے ہمیشہ اسلامی بنکاری کے فروغ کے لیے اقدامات کیے ہیں،اسحاق ڈار
-
میئر کراچی وسیم اختر کو ڈاکٹر عاصم کیس میں انسداد دہشتگردی نے عدالت حاضری سے استثنیٰ دیدیا
-
بھارت میں کرنسی بحران، بینکوں نے پاکستانی سفارتکاروں کو رقم دینے سے انکار کر دیا
-
سلووینیا میں 5 پاکستانی شہریوں سمیت 30 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.