احتجاجی مظاہروں اور عالمی دباوٴ کے بعد افریقی ملک گیمبیا کے صدر عہدہ چھوڑنے پر راضی

اتوار 22 جنوری 2017 14:18

بینجول( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22جنوری۔2017ء ) احتجاجی مظاہروں اور عالمی دباوٴ کے بعد افریقی ملک گیمبیا کے صدر عہدہ چھوڑنے پر راضی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

افریقہ کے ملک گیمبیا پر بائیس سال تک حکمرانی کرنے والے صدر یحیٰ جامع نے عہدے سے دست بردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔ یحیٰ جامع کو انتخابات میں شکست ہوئی تھی لیکن انہوں نے دھاندلی کا الزام لگا کر عہدہ چھوڑنے سے انکار کردیاتھا۔مغربی افریقا کے ملکوں نے انہیں زبردستی معزول کرنے کی دھمکی دی تھی۔

متعلقہ عنوان :