سپریم کورٹ نے خواجہ آصف کو اہل قرار دینے کا مختصر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کاخواجہ آصف کو تاحیات نااہل قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار

ہفتہ جون 20:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ جون ء)سپریم کورٹ آف پاکستا ن نے خواجہ آصف کو اہل قرار دینے کا مختصر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ‘ حکم نامہ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کاخواجہ آصف کو تاحیات نااہل قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو سپریم کورٹ نے خواجہ آصف کو اہل قرار دینے کا مختصر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ حکم نامہ کے مطابق فیصلے کی تحریری وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی۔ خواجہ آصف کی اپیل کو منظور کرتے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا خواجہ آصف کو تاحیات نااہل قرار دینے کا فیصلہ کالعدم ہے۔ …

Your Thoughts and Comments