اسلامیہ کالج میں نئی فیکلٹیز اورشعبہ جات قائم ہوں گے

جمعرات 8 جون 2017 11:53

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2017ء)اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاورمیںچھ فیکلٹیزاورنئے تدریسی وتحقیقی شعبہ جاتی کاقیام عمل میں لایاجائے گا،سینٹ نے اس کی منظوری دے دی ہے ان میں چند نئے شعبہ جات بھی شامل ہوںگے نئی فیکلٹیز میں فیکلٹی آف آرٹس اینڈ لینگویجز،فیکلٹی بیسک اینڈ سوشل سائنسز،فیکلٹی آف نیچرل سائنسز اورفیکلٹی آف ٹیکنالوجیز اینڈ انجینئرنگ سائنسزشامل ہیں ان میں چھٹی فیکلٹی مجوزہ ہے جس کاقیام بعد میں عمل میںلایاجائے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

بلوچستان یونیورسٹی سب کیمپس خاران میں  تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

مکئی کی طرز پر باقی فصلات میں بھی جدت لاکر زراعت کو منافع بخش بنا یا جا سکتا ہے،وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی ..

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جمہوریت،گورننس اور پائیداری کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب

چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا