لمس کی195 پی جی اسٹوڈنٹس میں وظائف کی تقسیم

جمعرات 8 جون 2017 16:34

حیدرآباد8جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2017ء) لمس کی195 پی جی اسٹوڈنٹس میں وظائف تقسیم کئے گئے،لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جام شورو میں ایک سادہ تقریب برائے تقسیمِ وظائف ہو ئی، جس میں وائس چانسلر لمس پروفیسر ڈاکٹر نوشاد احمد شیخ نے 195پوسٹ گریجویٹ اسٹوڈنٹس میں فی کس 21250روپے ماہانہ کے چیک تقسیم کئے انہوں نے اس موقع پر بتایا کہ وسائل کی کمی کے باوجود یونیورسٹی اپنے ذرائع سے پی جی اسٹوڈنٹس میں وظائف دے رہی ہے انہوں نے کہاکہ سندھ کی حکومت نے 276سی500پی جی اسٹوڈنٹس کو 42500روپے ماہانہ وظائف دینے کا وعدہ کیا ہے جو جلد پورا کیا جائے گا-

Browse Latest Health News in Urdu

مکئی کی طرز پر باقی فصلات میں بھی جدت لاکر زراعت کو منافع بخش بنا یا جا سکتا ہے،وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی ..

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جمہوریت،گورننس اور پائیداری کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے  مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا

جی سی یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کے رحجانات پر طلباء اردو کانفرنس کا انعقاد

ویٹرنری یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ویٹر نری سائنس کے زیر اہتمام ڈی وی ایم سا لا نہ عشا ئیہ کا انعقاد