پنجاب یونیورسٹی میں تحقیقی منصوبہ تیار کرنے پر بین الاقوامی ورکشاپ کا انعقاد

منگل 27 مارچ 2018 21:15

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2018ء) پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیز کے زیر اہتمام نوجوان اساتذہ اور ایم فل/ پی ایچ ڈی سکالرز کے لئے تحقیقی منصوبہ تیار کرنے پر چھ روزہ بین الاقوامی ورکشاپ کا آغاز ہو گیا ہے ۔ ور کشاپ میں جرمنی، امریکہ اور پاکستان سے ماہرین شرکاء کو تحقیق کے جدید طریقوں پر خصوصی لیکچر دے رہے ہیں۔

ورکشاپ کے دوسرے مرحلے میں پروفیسر ڈاکٹر روبینہ ذاکر اور مختلف شعبہ جات سے فیکلٹی ممبران اور ایم فل پی ایچ ڈی سکالرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ورکشاپ میں بیلیفیلڈ یونیورسٹی جرمنی سے ڈاکٹر مصطفی اکساکل نے شرکا کو تحقیقی منصوبہ تیار کرتے وقت مختلف طریقوں کو استعمال کرنے اور نوک پلک درست کرنے پر لیکچر دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے ریفرنس مینجر اور اینڈ نوٹ پر بھی شرکاء کو تفصیلی بریفنگ دی۔

قبل ازیں انہوں نے تقابلی جائزے کے لئے کوانٹی ٹیٹو اور کوالی ٹیٹو ریسرچ میتھڈ پر کلیدی لیکچر دیا۔ اپنے لیکچر میں انہوں نے تقابلے جائزے کے دوران مختلف چیلنجز ، خوبیوں اور خامیوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر ریسرچ سکالرز نے ورکشاپ کو خوش آئند اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ان کی تحقیقی صلاحیتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ورکشاپ کے اختتام پر سوال جواب کی نشست کا انعقاد ہوا۔

Browse Latest Health News in Urdu

یونیورسٹی آف ہری پور میں ”معاشرہ کی ترقی میں مزدور کا کردار“ کے موضوع پر سیمینار

لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی کی12 رکنی طلبا وطالبات پر مشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ

یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیرِ اہتمام ہنگامی صورتحا ل سے نمٹنے کے لیے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا

کوہاٹ اور کرک یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد نصیرالدین کی او جی ڈی سی ایل حکام سے ملاقات

آسٹریلیا کی میلبورن یونیورسٹی میں فلسطین کی حمایت میں طلبہ کا احتجاج جاری

میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام ..

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام مصنف سے ملاقات  کے حوالے سے خصوصی سیشن کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امورطلبہ کے زیر اہتمام انٹرڈیپارٹمنٹل ہم نصابی مقابلہ جات 2024  کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام ’ مصنف سے ملاقات‘پر سیشن کا انعقاد

زرعی یونیورسٹی پشاور،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت کی زیر صدرات ایف اینڈ پی سی کے حوالے سے اجلاس

اوپن یونیورسٹی اور روپانی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط