پنجاب یونیورسٹی نے روحیلہ یاسمین کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

جمعرات 21 مئی 2020 22:47

لاہور۔21 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2020ء) پنجاب یونیورسٹی نے روحیلہ یاسمین دختر غلام نبی کوذوالوجی کے مضمون میں ان کے’پولٹری فارموں میں کام کرنے والوں پر فضا میں معلق ذرات کے اثرات‘ کے موضوع پر، مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی تحقیق کے سلسلے میں چھ ماہ برطانیہ کی یونیورسٹی کرین فیلڈ میں ایچ ای سی کے آئی آر ایس آئی پی پروگرام کے تحت کام کیا اور ایچ ای سی کے تعاون سے اپنے کام کو اٹلی میں ایک بین الاوقوامی کانفرنس مین پیش بھی کیا انہوں نے عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے اپنے کام سے منسلک تین تحقیقی مقالہ جات قومی اور بین الاقوامی جریدوں میں شائع کروائے۔

اس تحقیقاتی کام سے پولٹری کی انڈسٹری میں کام کرنے والے لوگوں کو اپنی صحت بہتر بنانے میں مدد ملے گی اور پولٹری فارمز میں اندرونی ماحول کو بہتر بنانے کے لئے تجاویز بھی شامل ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

غیررجسٹرد ڈنجی اسکولوں کیخلاف کارروائی ہو گی ،رفعیہ جاوید

ایپکا کا میٹرک بورڈ افسران کی معطلی احکامات واپس لینے کا مطالبہ

ویٹرنری یونیورسٹی کے زیر اہتمام تین روزہ آل پاکستان ڈیبیٹ اوپن ایڈیشن(ٹو) کا انعقاد

سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں زیرو پریڈ لازمی کردیاگیا

انٹرمیڈیٹ سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل، سائنس جنرل، ہوم اکنامکس، کامرس ریگولر، کامرس پرائیویٹ، ..

ایجو کیشن بورڈ فیصل آباد کے 4 ا سسٹنٹس کو سپرنٹنڈنٹ ، ایک سینئر کلرک کو اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

یونیورسٹی آف سرگودھا میں سماجی خدمات پر مشتمل مختلف سرگرمیوں کا انعقاد

اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2024ء کے داخلوں کی آخری تاریخ 15 مئی ہے

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کے بورڈ آف گورنرز کا 169 واں اجلاس

نوجوان نسل معاشرے سے کرپشن  کے  خاتمہ کے لئے کرداراداکر ے،یونیورسٹی آف تربت   میں سیمینار سے شرکاء کا ..

بحریہ یونیورسٹی لاء آف سکول کے طلبا اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

کراچی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ وائس چانسلر نے مہم کا آغاز کردیا