علما یونیورسٹی میں کوالٹی ایجوکیشن سے متعلق SDG کے حوالے سے ریسرچ پر مرکوز ویبینار کا انعقاد

جمعہ 16 جولائی 2021 23:03

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2021ء) علما یونیورسٹی نے اکیڈمک جرائد میںتحقیقی مضامین لکھنے اور شائع کرانے پر ایک بہترین ویبینار کا انعقاد کیا۔ اس بین الاقوامی ویبنار کی سربراہی پروفیسر ڈاکٹر جلال راجح محمد ، اسسٹنٹ پروفیسر اسکائی لائن یونیورسٹی ، متحدہ عرب امارات و سینئیر لیکچرر DRB-HICOM یونیورسٹی آف آٹوموٹو ملائیشیا نے کی، جو کہ قابل ذکر مقالات لکھنے کے ساتھ اس شعبے میں مکمل عبور رکھتے ہیں۔

اس ورچوئل سیشن کا سب سے اولین مقصد شرکا کو تحقیقی مقالے تحریر کرنے اور شائع کرانے کی حکمت عملی سے آگاہ کرنا تھا جو کہ علمی جرائد میں ان کو چھپوانے کے لئے ضروری ہیں۔ یہ ضروری تھا کہ ان مقالات کے مختلف اسٹائلز اور فارمیٹس کے بارے میں پوری طرح سے آگاہی ہو۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر جلال نے تعلیمی جرائد میں تحقیقی مقالے شائع کرانے کی ضروریات کا تفصیلی ذکر کیا جن کو پورا کرنا ضروری ہوتا ہے۔

تجربہ کار ماہر تعلیم نے ریمارکس دیئے کہ، 'مصنف کو ریسرچ پیپر گائیڈ لائنز اور اسٹائل سے آگاہی کی اشد ضرورت ہے جن میں تحقیق کا خلاصہ ، شائع شدہ مقالات کا جائزہ ، سروے ، نتائج ، ثبوت اور اشکال وغیرہ شامل ہیں۔ علما یونیورسٹی نے اس طرح کی تحقیقی اور ترقیاتی ویبنارز کی اہمیت کا ادراک کیا ہوا ہے جس کا مقصد تعلیمی نظام میں معیار کو مذید اوپر لانا ہے۔ اس معاملے کی حقیقت یہ ہے کہ کسی بھی یونیورسٹی کی اصل بنیاد اس کے تحقیقی اقدامات سے مضبوط ہوتی ہے اور جو دنیا بھر کی معیشتوں کو درپیش مسائل کو حل کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ کی اسلام آباد میں منعقد ورلڈ لیڈر ..

وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ کی اسلام آباد میں منعقد ورلڈ لیڈر ..

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاور اورقراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت  بلتستان کے مابین ..

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاور اورقراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت بلتستان کے مابین ..

یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام

یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام

یونیورسٹی آف سرگودھا میں کیریئر کونسلنگ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں کیریئر کونسلنگ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

سرسید یونیورسٹی کے ستائیسویں کانووکیشن کے موقع پر 1100 سے زائدطلبا و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں

سرسید یونیورسٹی کے ستائیسویں کانووکیشن کے موقع پر 1100 سے زائدطلبا و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں

گیلپ،جامعہ ہمدرد ،جامعہ کراچی اور اتالیق فانڈیشن کی اشتراک سے چار روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب

گیلپ،جامعہ ہمدرد ،جامعہ کراچی اور اتالیق فانڈیشن کی اشتراک سے چار روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب

یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام

یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام

انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن کے بورڈ آف گورنرزکا تیسرا اجلاس

انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن کے بورڈ آف گورنرزکا تیسرا اجلاس

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  بی ایس کیمسٹری کے طلبہ کے مابین پوسٹرز، ماڈلز اور کوئز مقابلوں کا انعقاد

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بی ایس کیمسٹری کے طلبہ کے مابین پوسٹرز، ماڈلز اور کوئز مقابلوں کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں ڈائریکٹوریٹ آف ایکسٹرنل لنکجز کے زیر ِ اہتمام آگاہی سیمینار

یونیورسٹی آف سرگودھا میں ڈائریکٹوریٹ آف ایکسٹرنل لنکجز کے زیر ِ اہتمام آگاہی سیمینار