ایل ایل ایم سال آخر کے طلبائاپنے مقابلہ جات کی تکمیل کرکے دفتر صدر شعبہ قانون میں جمع کروادیں،رجسٹرار جامعہ اردو

منگل 5 اگست 2014 17:39

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اگست۔2014ء)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر وقار الحق کے مطابق ایل ایل ایم ، سال آخر امتحانات2013کیلئے طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ21اگست2014تک اپنے مقابلہ جات کی تکمیل کرکے دفتر صدر شعبہ قانون میں جمع کروادیں تاکہ زبانی امتحان(Viva Voce)میں انکی شرکت کو یقینی بنایا جاسکے۔

(جاری ہے)

ریگولر طلبہ و طالبات کی فیس10ہزار روپے ،زبانی امتحان میں ناکام طلباء کی فیس6ہزار روپے جبکہ زبانی امتحان اور تھیسیس میں ناکام طلباء کی فیس10ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

یونیورسٹی آف ہری پور میں ”معاشرہ کی ترقی میں مزدور کا کردار“ کے موضوع پر سیمینار

لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی کی12 رکنی طلبا وطالبات پر مشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ

یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیرِ اہتمام ہنگامی صورتحا ل سے نمٹنے کے لیے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا

کوہاٹ اور کرک یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد نصیرالدین کی او جی ڈی سی ایل حکام سے ملاقات

آسٹریلیا کی میلبورن یونیورسٹی میں فلسطین کی حمایت میں طلبہ کا احتجاج جاری

میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام ..

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام مصنف سے ملاقات  کے حوالے سے خصوصی سیشن کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امورطلبہ کے زیر اہتمام انٹرڈیپارٹمنٹل ہم نصابی مقابلہ جات 2024  کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام ’ مصنف سے ملاقات‘پر سیشن کا انعقاد

زرعی یونیورسٹی پشاور،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت کی زیر صدرات ایف اینڈ پی سی کے حوالے سے اجلاس

اوپن یونیورسٹی اور روپانی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط