سکول آف لیڈرشپ کے زیراہتما م ینگ لیڈرزکانفرنس کراچی میں ہوگی

منگل 19 اگست 2014 19:07

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اگست 2014ء) سالانہ پانچ روزہ ینگ لیڈرزکانفرنس 11 ستمبر 2014 کوموون پک (Movenpick ) ہوٹل، کراچی میں منعقدہوگی۔ ینگ لیڈرزکانفرنس خصوصی طورپر پاکستان اور بیرون ملک سے آنیوالے 18 تا 24 برس کی عمر کے نوجوانوں کیلئے منظم کی گئی ہے جواسکول آف لیڈرشپ کا ایک خصوصی پروگرام ہے اورنوجوانوں کی ترقی کیلئے تنظیم کے عزم کا ثبوت ہے۔

ینگ لیڈرزکانفرنس میں تجرباتی آموزش، انٹرایکٹو سیشنز، غوروفکر، رویوں کی تربیت، تحریکی اورگروپ پرمبنی سرگرمیوں کے منفرد امتزاج کے ایک موضوعی جائزہ کے ساتھ سیکھنے پر توجہ مرکوزرکی جائے گی ۔جونیئرلیڈرزکانفرنس کا عنوان ”مستقبل یہاں “ ہے ۔اس کے علاوہ تمام پانچ دنوں میں ذیلی موضوعات کے تحت بھی بحث ومباحثہ کے سیشن ہوں گے ۔

(جاری ہے)

پانچ دنوں کے دوران مختلف سماجی و اقتصادی پس منظرسے تعلق رکھنے والے 300 شرکاء کو سیاست ، کاروبار ، ترقی، معاشیات اور ثقافت کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے تقریبا 50 مفکریں کے ساتھ بات چیت کرنے کا موقع ملے گا۔

ملک کے سرکردہ مفکرین اورٹرینرزکامران رضوی، شیریں نقوی، ندیم چوہان ، صائمہ خان اور عمیر جلیانوالہ کانفرنس کے دوران اپنے خیالات کا اظہارکریں گے۔رواں سال کے پراجیکٹ منیجر وقار علی کے مطابق وائی ایل سی ایک تغیراتی تجربہ ہے۔ یہ لوگوں کو ان کی طاقت اورکمزوریوں کی شناخت میں مدد فراہم کرے گی ۔یہ ہمیں خود آگاہی دینے کے علاوہ بہتر شہری اورانسان بنانے میں معاونت کیلئے ذمہ داری کا احساس دلائے گا۔

نجی شعبہ کا وائی ایل سی کو کامیاب بنانے میں اہم کردار رہا ہے۔برٹش کونسل آف پاکستان ، فریڈریک نومان اسٹفٹنگ، انگلش بسکٹ مینوفیکچررز، ٹی سی ایس، تھل انجینئرنگ، فوجی فرٹیلائیزرکمپنی اور شیمراک کمیونیکیشنز سمیت اہم اداروں اور تنظیموں کی جانب سے سکول آف لیڈرشپ کی کانفرنس کوکامیاب بنانے کیلئے قابل قدرتاریخ ہے۔ اس کے علاوہ انٹیل پاکستان بھی کانفرنس کوسپورٹ کرنے کیلئے معاونت کررہی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں زیرو پریڈ لازمی کردیاگیا

سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں زیرو پریڈ لازمی کردیاگیا

انٹرمیڈیٹ سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل، سائنس جنرل، ہوم اکنامکس، کامرس ریگولر، کامرس پرائیویٹ، ..

انٹرمیڈیٹ سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل، سائنس جنرل، ہوم اکنامکس، کامرس ریگولر، کامرس پرائیویٹ، ..

ایجو کیشن بورڈ فیصل آباد کے 4 ا سسٹنٹس کو سپرنٹنڈنٹ ، ایک سینئر کلرک کو اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

ایجو کیشن بورڈ فیصل آباد کے 4 ا سسٹنٹس کو سپرنٹنڈنٹ ، ایک سینئر کلرک کو اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

یونیورسٹی آف سرگودھا میں سماجی خدمات پر مشتمل مختلف سرگرمیوں کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں سماجی خدمات پر مشتمل مختلف سرگرمیوں کا انعقاد

اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2024ء کے داخلوں کی آخری تاریخ 15 مئی ہے

اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2024ء کے داخلوں کی آخری تاریخ 15 مئی ہے

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کے بورڈ آف گورنرز کا 169 واں اجلاس

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کے بورڈ آف گورنرز کا 169 واں اجلاس

نوجوان نسل معاشرے سے کرپشن  کے  خاتمہ کے لئے کرداراداکر ے،یونیورسٹی آف تربت   میں سیمینار سے شرکاء کا ..

نوجوان نسل معاشرے سے کرپشن کے خاتمہ کے لئے کرداراداکر ے،یونیورسٹی آف تربت میں سیمینار سے شرکاء کا ..

بحریہ یونیورسٹی لاء آف سکول کے طلبا اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

بحریہ یونیورسٹی لاء آف سکول کے طلبا اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

کراچی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ وائس چانسلر نے مہم کا آغاز کردیا

کراچی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ وائس چانسلر نے مہم کا آغاز کردیا

سيبس یونیورسٹی جامشورو میں اساتذہ کی تربیت کا سات روزه تربيتی پروگرام اختتام پذير

سيبس یونیورسٹی جامشورو میں اساتذہ کی تربیت کا سات روزه تربيتی پروگرام اختتام پذير

کراچی میٹرک بورڈ نے طلباء کا مستقبل دائو پر لگادیا، من پسندنئے اسکولوں میں امتحانی مرکز قائم

کراچی میٹرک بورڈ نے طلباء کا مستقبل دائو پر لگادیا، من پسندنئے اسکولوں میں امتحانی مرکز قائم

آنے والے سمر کیمپس کے دوران طلباء کو موسمیاتی تبدیلی کے حساس موضوع کے بارے میں آگاہی دینے کا اہتمام کیا ..

آنے والے سمر کیمپس کے دوران طلباء کو موسمیاتی تبدیلی کے حساس موضوع کے بارے میں آگاہی دینے کا اہتمام کیا ..