کراچی، میٹرک کے طلباء و طالبات22 اور 23اکتوبر کو ضمنی امتحانات کے امتحانی فارمز جمع کراسکتے ہیں،سیکرٹری بورڈ

بدھ 15 اکتوبر 2014 16:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 اکتوبر۔2014ء) ثانوی تعلیمی بورڈ ، کراچی کے چیئرمین فصیح الدین خان کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں 2014کے ضمنی امتحانات میں شرکت کے خواہشمند ایسے امیدوار جنہوں نے ابھی تک امتحانی فارم جمع نہیں کرایا اُن کو امتحانی فارم جمع کرانے کے لیے 22اور 23اکتوبر کو آخری موقع دیا جا رہا ہے ۔

(جاری ہے)

امتحانی فارمز Rs.1000/- لیٹ فیس کے ساتھ جمع کرائے جاسکتے ہیں۔مزید تاریخ میں کوئی توسیع نہیں کی جائے گی۔امتحانی فارمز نیشنل بینک ، حبیب بینک اور عسکری کمرشل بینک ،بورڈ آفس بوتھ میں جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ کی اسلام آباد میں منعقد ورلڈ لیڈر ..

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاور اورقراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت  بلتستان کے مابین ..

یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام

یونیورسٹی آف سرگودھا میں کیریئر کونسلنگ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

سرسید یونیورسٹی کے ستائیسویں کانووکیشن کے موقع پر 1100 سے زائدطلبا و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں

گیلپ،جامعہ ہمدرد ،جامعہ کراچی اور اتالیق فانڈیشن کی اشتراک سے چار روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب

گیلپ،جامعہ ہمدرد ،جامعہ کراچی اور اتالیق فانڈیشن کی اشتراک سے چار روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب

یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام

یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام

انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن کے بورڈ آف گورنرزکا تیسرا اجلاس

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  بی ایس کیمسٹری کے طلبہ کے مابین پوسٹرز، ماڈلز اور کوئز مقابلوں کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں ڈائریکٹوریٹ آف ایکسٹرنل لنکجز کے زیر ِ اہتمام آگاہی سیمینار

یونیورسٹی آف ہری پور کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا 15 واں اجلاس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر