- Home
- Health
- Health News
- حکومت گرین انرجی کے فروغ کیلئے کوشاں ہے مگر درآمدی پینلز پر 18فیصد جنرل سیلز ٹیکس عائد کر دیا ..
حکومت گرین انرجی کے فروغ کیلئے کوشاں ہے مگر درآمدی پینلز پر 18فیصد جنرل سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔ صدرریحان نسیم بھراڑہ
جمعرات 12 جون 2025 22:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نان فائلرز پر بعض پابندیوں کے علاوہ اس نظام کے خاتمے کیلئے کوئی واضح قدم نہیں اٹھا یا گیا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت گرین انرجی کے فروغ کیلئے کوشاں ہے مگر درآمدی پینلز پر 18فیصد جنرل سیلز ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ بجٹ سے ہمیں بہت زیادہ توقعات تھیں تاہم شاید آئندہ ترامیم کے ذریعے اس میں بہتری لائی جا سکے۔ تعمیراتی شعبہ کے بارے میں ریحان نسیم بھراڑہ نے کہا کہ ملک میں ڈیڑھ کروڑ گھروں کی کمی ہے ہم نے تجویز دی تھی کہ ایک سے ڈیڑھ کروڑ تک کے ایک گھر کو ہر قسم کے ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا جائے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے کمرشل پراپرٹی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کر کے اچھا اقدام اٹھایا ہے مگر زراعت اور برآمدات کے حوالے سے کوئی غیر معمولی اقدام نہیں اٹھایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ویونگ انڈسٹری فی الحال اچھی طرح چل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ٹی کی برآمدات بڑھانے اور صنعتی شعبہ کی ترقی کیلئے بھی فوری اقدامات اٹھانے ہوں گے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ بھی سٹیک ہولڈرز کی بجائے مخصوص افراد کی مشاورت سے بنایا گیا ہے۔ اس موقع پر سینئر نائب صدر قیصر شمس گچھا اور نائب صدر شاہد ممتاز باجوہ کے علاوہ سابق صدور اور ایگزیکٹو ممبران بھی موجود تھے جنھوں نے صحافیوں کے ہمراہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی تقریر قومی اسمبلی سے براہ راست ٹی وی پر دیکھی اور سنی۔Browse Latest Health News in Urdu
گوشت کا ضرورت سے زیادہ استعمال مختلف بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے، طبی ماہرن
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز لاہور میں 24گھنٹے ایم آر آئی کی سہولت دستیاب
نیوکلیئر ٹیکنالوجی سے کینسر کی تشخیص و علاج کی سہولتیں فراہم کر رہے ہیں‘ ایٹمی توانائی کمیشن
پاکستان میں دوائوں سے مزاحمت سب سے بڑی قاتل بیماری بن گئی، سالانہ تین لاکھ سے زائد اموات
ذیابیطس ٹائپ ون میں مبتلا کمسن بچوں کیلئے مفت انسولین،وزیراعلیٰ نے انسولین کارڈ لانچ کر دیا
ادویات گھر کی دیلیز تک پروگرام
امریکا میں پہلی بار انسانی مثانے کی کامیاب پیوند کاری
بلند فشار خون( ہائی بلڈ پریشر) سے آگاہی کا عالمی دن کل منایا جائے گا
وزیراعلیٰ نے پنجاب میں زیروپولیو کیس کا ہدف مقرر کر دیا
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال لاہور کا دورہ
سادہ خون کا ٹیسٹ ہزاروں دل کے دورے کو روکنے میں مددگار
ورزش کو معمول کا حصہ بنانا انتہائی ضروری ہے، ڈاکٹر عبدالسمیع
کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور مشتبہ مریض سامنے آگیا
پاکستان میں ہر سال 20ہزار افراد ڈینگی سے متاثر ہوتے ہیں، ڈاکٹر محمد سرورخاں
لندن میں جین تھراپی سے بچپن کے اندھے پن کا علاج
ملک میں سالانہ 3.3 فیصد بچے چھوٹے قد،54 فیصد خواتین خون کی کمی کا شکار ہورہی ہیں، ڈاکٹر عائزہ یاسین
سعودی عرب میں پہلی مرتبہ تھری ڈی اینڈوسکوپی اوپن ہارٹ سرجری
کراچی، مختلف علاقوں میں ایک ہی دن آتش زدگی کے 4 واقعات
بریسٹ فیڈنگ سے ماں کو بریسٹ کینسر و دیگر مہلک امراض سے بچایا جا سکتا ہے، ڈاکٹرعائشہ افضل
آصف علی کی شاندار کارکردگی سے نیو یارک اسٹرائیکرز فاتح حاصل کرنے میں کامیاب
پاکستان میں روزانہ ایک ہزار افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں، ماہرین
جنرل ہسپتال میں امراض گردہ ومثانہ کے علاج کیلئے روائتی طریقہ ختم ، ماڈرن ٹیکنالوجی متعارف
مشرق وسطی میں علاقائی جنگ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے، عرب لیگ
سائنسدانوں کا ٹائپ ون ذیابیطس کے کامیاب علاج کا دعوی