2000مالیت والے بانڈز کی قرعہ اندازی پیر کو ہو گی

جمعہ 13 جون 2025 11:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2025ء)200روپے مالیت کے پرائز بانڈ ز کی قرعہ اندازی16جون بروز پیر کوکوئٹہ میں ہو گی۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu