- Home
- Health
- Health News
- آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
جمعہ 13 جون 2025 13:03

(جاری ہے)
اس طرح گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے دوران چھوٹی گاڑیوں کی فروخت میں 35 ہزار 681 یونٹس یعنی 39.40 فیصدکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
پاما کی رپورٹ کے مطابق سازگار انجینئرنگ کی فروخت میں ماہانہ بنیاد پر 67 فیصد جبکہ 18 سالانہ اضافہ ہوا ہے۔ مزید براں انڈس موٹر کمپنی کی ماہانہ فروخت میں 48 فیصد جبکہ سالانہ فروخت میں 136 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ اسی طرح ہنڈ اٹلس کارز کی ماہانہ فروخت 17 فیصد جبکہ سالانہ فروخت میں 69 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہنڈائی نشاط کی تیار کردہ گاڑیوں کی ماہانہ فروخت میں 45 فیصد جبکہ سالانہ فروخت میں 58 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ پاما کے اعدادو شمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال میں ٹرکوں اور بسوں کی فروخت میں مئی 2025 کے دوران 147 فیصد جبکہ مئی 2025 میں 17 فیصد کی بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے ۔Browse Latest Health News in Urdu
گوشت کا ضرورت سے زیادہ استعمال مختلف بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے، طبی ماہرن
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز لاہور میں 24گھنٹے ایم آر آئی کی سہولت دستیاب
نیوکلیئر ٹیکنالوجی سے کینسر کی تشخیص و علاج کی سہولتیں فراہم کر رہے ہیں‘ ایٹمی توانائی کمیشن
پاکستان میں دوائوں سے مزاحمت سب سے بڑی قاتل بیماری بن گئی، سالانہ تین لاکھ سے زائد اموات
ذیابیطس ٹائپ ون میں مبتلا کمسن بچوں کیلئے مفت انسولین،وزیراعلیٰ نے انسولین کارڈ لانچ کر دیا
ادویات گھر کی دیلیز تک پروگرام
امریکا میں پہلی بار انسانی مثانے کی کامیاب پیوند کاری
بلند فشار خون( ہائی بلڈ پریشر) سے آگاہی کا عالمی دن کل منایا جائے گا
وزیراعلیٰ نے پنجاب میں زیروپولیو کیس کا ہدف مقرر کر دیا
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال لاہور کا دورہ
سادہ خون کا ٹیسٹ ہزاروں دل کے دورے کو روکنے میں مددگار
ورزش کو معمول کا حصہ بنانا انتہائی ضروری ہے، ڈاکٹر عبدالسمیع
کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور مشتبہ مریض سامنے آگیا
پاکستان میں ہر سال 20ہزار افراد ڈینگی سے متاثر ہوتے ہیں، ڈاکٹر محمد سرورخاں
لندن میں جین تھراپی سے بچپن کے اندھے پن کا علاج
ملک میں سالانہ 3.3 فیصد بچے چھوٹے قد،54 فیصد خواتین خون کی کمی کا شکار ہورہی ہیں، ڈاکٹر عائزہ یاسین
سعودی عرب میں پہلی مرتبہ تھری ڈی اینڈوسکوپی اوپن ہارٹ سرجری
کراچی، مختلف علاقوں میں ایک ہی دن آتش زدگی کے 4 واقعات
بریسٹ فیڈنگ سے ماں کو بریسٹ کینسر و دیگر مہلک امراض سے بچایا جا سکتا ہے، ڈاکٹرعائشہ افضل
آصف علی کی شاندار کارکردگی سے نیو یارک اسٹرائیکرز فاتح حاصل کرنے میں کامیاب
پاکستان میں روزانہ ایک ہزار افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں، ماہرین
جنرل ہسپتال میں امراض گردہ ومثانہ کے علاج کیلئے روائتی طریقہ ختم ، ماڈرن ٹیکنالوجی متعارف
مشرق وسطی میں علاقائی جنگ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے، عرب لیگ
سائنسدانوں کا ٹائپ ون ذیابیطس کے کامیاب علاج کا دعوی