وزیر اعلیٰ پنجاب کا نئے ٹیکس لگانے کی بجائے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کا فیصلہ خوش آئند ہے، سیف الرحمان

جمعہ 13 جون 2025 17:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2025ء) کوآڈینیٹر وفاق ٹیکس محتسب سیف الرحمان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے آئندہ ٹیکس فری صوبائی بجٹ میں نئے ٹیکسز متعارف کرانے کی بجائے ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ جمعہ کو یہاں میاں اظہر شوکت کی قیادت میں تاجروں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سے معاشی استحکام کو فروغ ملے گا، موجودہ ٹیکس دہندگان پر بوجھ کم اور صوبے میں کاروبار ترقی کی راہ پر گامزن ہوں گے۔

(جاری ہے)

شاہد عمران نے کہا کہ ٹیکس کی بنیاد کو وسعت دینا ایک پائیدار حکمت عملی ہے جس سے ٹیکس دینے والے کاروباروں پر زیادہ بوجھ ڈالے بغیر محصولات کو بڑھایا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ معیشت کے اندر دستاویزات اور شفافیت کی حوصلہ افزائی کے ذریعہ مالیاتی چیلنجوں سے نمٹنے کی صوبائی حکومت کی حکمت عملی قابل ستائش ہے۔ شاہد عمران نے حکومت پر زور دیا کہ وہ ڈیجیٹل انفراسٹرکچر اور ٹیکس آگاہی مہمات میں سرمایہ کاری کرکے اس پالیسی پر موثر عمل درآمد کو یقینی بنائے۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے اقدامات سے منصفانہ ٹیکس نظام کی تشکیل میں مدد ملے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال كا انتظامی محکموں کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہوں کا دورہ، مجالس و جلوسوں کے سلسلے ..

اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال كا انتظامی محکموں کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہوں کا دورہ، مجالس و جلوسوں کے سلسلے ..

بعد ازاں وفد نے انڈس اسپتال، ہمے پرائمری اسکول، آر او پلانٹ اور بیسک ہیلتھ یونٹ کا بھی معائنہ کیا

بعد ازاں وفد نے انڈس اسپتال، ہمے پرائمری اسکول، آر او پلانٹ اور بیسک ہیلتھ یونٹ کا بھی معائنہ کیا

گوشت کا ضرورت سے زیادہ استعمال  مختلف بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے، طبی ماہرن

گوشت کا ضرورت سے زیادہ استعمال مختلف بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے، طبی ماہرن

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز لاہور میں 24گھنٹے ایم آر آئی کی سہولت دستیاب

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز لاہور میں 24گھنٹے ایم آر آئی کی سہولت دستیاب

نیوکلیئر ٹیکنالوجی سے کینسر کی تشخیص و علاج کی سہولتیں فراہم کر رہے ہیں‘ ایٹمی توانائی کمیشن

نیوکلیئر ٹیکنالوجی سے کینسر کی تشخیص و علاج کی سہولتیں فراہم کر رہے ہیں‘ ایٹمی توانائی کمیشن

پاکستان میں دوائوں سے مزاحمت سب سے بڑی قاتل بیماری بن گئی، سالانہ تین لاکھ سے زائد اموات

پاکستان میں دوائوں سے مزاحمت سب سے بڑی قاتل بیماری بن گئی، سالانہ تین لاکھ سے زائد اموات

ذیابیطس ٹائپ ون میں مبتلا کمسن بچوں کیلئے مفت انسولین،وزیراعلیٰ نے انسولین کارڈ لانچ کر دیا

ذیابیطس ٹائپ ون میں مبتلا کمسن بچوں کیلئے مفت انسولین،وزیراعلیٰ نے انسولین کارڈ لانچ کر دیا

ادویات گھر کی دیلیز تک پروگرام

ادویات گھر کی دیلیز تک پروگرام

امریکا میں پہلی بار انسانی مثانے کی کامیاب پیوند کاری

امریکا میں پہلی بار انسانی مثانے کی کامیاب پیوند کاری

بلند فشار خون( ہائی بلڈ پریشر) سے آگاہی کا عالمی دن کل منایا جائے گا

بلند فشار خون( ہائی بلڈ پریشر) سے آگاہی کا عالمی دن کل منایا جائے گا

وزیراعلیٰ نے پنجاب میں زیروپولیو کیس کا ہدف مقرر کر دیا

وزیراعلیٰ نے پنجاب میں زیروپولیو کیس کا ہدف مقرر کر دیا

صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال لاہور کا دورہ

صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال لاہور کا دورہ