- Home
- Health
- Health News
- رواں مالی سال کا وفاقی بجٹ متوازن بجٹ ہے، سابق صدر ملتان چیمبر آف کامرس میاں راشد اقبال
رواں مالی سال کا وفاقی بجٹ متوازن بجٹ ہے، سابق صدر ملتان چیمبر آف کامرس میاں راشد اقبال
جمعہ 13 جون 2025 18:36
(جاری ہے)
میاں راشد اقبال نے کہا کہ انڈسٹری کو بجلی گیس کی قیمت میں ریلیف فراہم کیا جائے،اگر بجلی،گیس کی قیمت کم ہوئی،سیلز ٹیکس،انکم ٹیکس کم ہوتو انڈسٹری چل سکے گی اور ہم اس کوبزنس فرینڈلی بجٹ کہہ سکیں گے۔
انہوں نے کہا کہ بجٹ میں بہت سی چیزیں اچھی ہیں،جیسا کہ تنخواہوں میں اضافہ،پنشن میں اضافہ اور تنخواہ داروں پرٹیکسوں میں کمی،اس کے علاوہ تھرکول کومین ریلوے لائن سے جوڑنے کیلئے اس بار پہلی بارفنڈز رکھے گئے ہیں جوکہ خوش آئند اقدام ہے کیونکہ اس کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی ،اگر تھرکول مارکیٹ میں آجائے توبجلی کے بڑے استعمال کنندگان کو بہت فائدہ ہوگاکیونکہ اس کو استعمال کرکے بجلی خود پیدا کرسکتے ہیں جس کی وجہ سے بجلی کی قیمت کم ہوگی۔ میاں راشد اقبال نے کہا کہ حکومت کو انڈسٹری کو بجلی کے شعبے میں مزید ریلیف فراہم کرنا چاہیے،شرح سود کو سنگل ڈیجٹ میں لانا چاہئے،انڈسٹری کو مراعات ملیں گی تو ہمارے ہاں اشیا بنیں گی اور ہمیں امپورٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی،امپورٹ کم کرکے ایکسپورٹ بڑھانا ہوگی اور یہ تب ہی ممکن ہے جب انڈسٹری کو مراعات دی جائیں گی۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈاکٹری نسخے پر سی بی سی ٹیسٹ کا ریٹ 90 روپے مقرر، نوٹیفیکشن جاری
پیروٹڈ گلینڈ کے پیچیدہ ٹیومرز کی بروقت تشخیص نہ ہو تو چہرے کے اعصاب مستقل طور پر مفلوج ہو سکتے ہیں، ماہرین ..
پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ریبیز ویکیسن تیار
نارووال نے میڈیکل کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل حاصل کرلیا
تنہائی سالانہ 8 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بن رہی ہے‘ عالمی ادارہ صحت\
پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، رواں سال کیسز کی تعداد 13 ہوگئی
اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال كا انتظامی محکموں کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہوں کا دورہ، مجالس و جلوسوں کے سلسلے ..
بعد ازاں وفد نے انڈس اسپتال، ہمے پرائمری اسکول، آر او پلانٹ اور بیسک ہیلتھ یونٹ کا بھی معائنہ کیا
گوشت کا ضرورت سے زیادہ استعمال مختلف بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے، طبی ماہرن
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز لاہور میں 24گھنٹے ایم آر آئی کی سہولت دستیاب
نیوکلیئر ٹیکنالوجی سے کینسر کی تشخیص و علاج کی سہولتیں فراہم کر رہے ہیں‘ ایٹمی توانائی کمیشن
پاکستان میں دوائوں سے مزاحمت سب سے بڑی قاتل بیماری بن گئی، سالانہ تین لاکھ سے زائد اموات
ذیابیطس ٹائپ ون میں مبتلا کمسن بچوں کیلئے مفت انسولین،وزیراعلیٰ نے انسولین کارڈ لانچ کر دیا
ادویات گھر کی دیلیز تک پروگرام
امریکا میں پہلی بار انسانی مثانے کی کامیاب پیوند کاری
بلند فشار خون( ہائی بلڈ پریشر) سے آگاہی کا عالمی دن کل منایا جائے گا
وزیراعلیٰ نے پنجاب میں زیروپولیو کیس کا ہدف مقرر کر دیا
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال لاہور کا دورہ
سادہ خون کا ٹیسٹ ہزاروں دل کے دورے کو روکنے میں مددگار
ورزش کو معمول کا حصہ بنانا انتہائی ضروری ہے، ڈاکٹر عبدالسمیع
کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور مشتبہ مریض سامنے آگیا
پاکستان میں ہر سال 20ہزار افراد ڈینگی سے متاثر ہوتے ہیں، ڈاکٹر محمد سرورخاں
لندن میں جین تھراپی سے بچپن کے اندھے پن کا علاج
ملک میں سالانہ 3.3 فیصد بچے چھوٹے قد،54 فیصد خواتین خون کی کمی کا شکار ہورہی ہیں، ڈاکٹر عائزہ یاسین