- Home
- Health
- Health News
- معیاری بیجوں کی تیاری کیلئے دستیاب وسائل کوبروئے کار لایا جارہا ہے‘ علی ارشد رانا
معیاری بیجوں کی تیاری کیلئے دستیاب وسائل کوبروئے کار لایا جارہا ہے‘ علی ارشد رانا
تحقیقی اداروں کے ساتھ اشتراک کو فروغ دیا گیا ہے ‘ مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن
اتوار 15 جون 2025 11:55
(جاری ہے)
پنجاب سیڈ کارپوریشن کسانوں کو سمارٹ ایگری کلچر، ڈرون ٹیکنالوجی سمیت اس طرز کی دیگر تکنیک سے روشناس کرانے کے لئے پر عزم ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب سیڈ کارپوریشن نے تحقیقی اداروں کے ساتھ اشتراک کو فروغ دیا ہے تاکہ مختلف اجناس گندم، کپاس، دھان، مکئی ، دالوں ،سبزیوں اور چارہ جات کے ایسے اقسام کے بیج تیار کیے جا سکیں جو نہ صرف زیادہ پیداوار دیں بلکہ موسمی تبدیلیوں اور بیماریوں کے خلاف بھی قوت مدافعت رکھتے ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہم کسان تنظیموں کو بھی دعوت دے رہے ہیں کہ وہ فیلڈ میں تربیتی ورکشاپس اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے آگاہی مہمات میں ہمارے ساتھ اشتراک کریں تاکہ صوبے کا کسان ہر طرح کی تبدیلی سے با خبر رہتے ہوئے زراعت کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرے ۔Browse Latest Health News in Urdu
گوشت کا ضرورت سے زیادہ استعمال مختلف بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے، طبی ماہرن
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز لاہور میں 24گھنٹے ایم آر آئی کی سہولت دستیاب
نیوکلیئر ٹیکنالوجی سے کینسر کی تشخیص و علاج کی سہولتیں فراہم کر رہے ہیں‘ ایٹمی توانائی کمیشن
پاکستان میں دوائوں سے مزاحمت سب سے بڑی قاتل بیماری بن گئی، سالانہ تین لاکھ سے زائد اموات
ذیابیطس ٹائپ ون میں مبتلا کمسن بچوں کیلئے مفت انسولین،وزیراعلیٰ نے انسولین کارڈ لانچ کر دیا
ادویات گھر کی دیلیز تک پروگرام
امریکا میں پہلی بار انسانی مثانے کی کامیاب پیوند کاری
بلند فشار خون( ہائی بلڈ پریشر) سے آگاہی کا عالمی دن کل منایا جائے گا
وزیراعلیٰ نے پنجاب میں زیروپولیو کیس کا ہدف مقرر کر دیا
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال لاہور کا دورہ
سادہ خون کا ٹیسٹ ہزاروں دل کے دورے کو روکنے میں مددگار
ورزش کو معمول کا حصہ بنانا انتہائی ضروری ہے، ڈاکٹر عبدالسمیع
کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور مشتبہ مریض سامنے آگیا
پاکستان میں ہر سال 20ہزار افراد ڈینگی سے متاثر ہوتے ہیں، ڈاکٹر محمد سرورخاں
لندن میں جین تھراپی سے بچپن کے اندھے پن کا علاج
ملک میں سالانہ 3.3 فیصد بچے چھوٹے قد،54 فیصد خواتین خون کی کمی کا شکار ہورہی ہیں، ڈاکٹر عائزہ یاسین
سعودی عرب میں پہلی مرتبہ تھری ڈی اینڈوسکوپی اوپن ہارٹ سرجری
کراچی، مختلف علاقوں میں ایک ہی دن آتش زدگی کے 4 واقعات
بریسٹ فیڈنگ سے ماں کو بریسٹ کینسر و دیگر مہلک امراض سے بچایا جا سکتا ہے، ڈاکٹرعائشہ افضل
آصف علی کی شاندار کارکردگی سے نیو یارک اسٹرائیکرز فاتح حاصل کرنے میں کامیاب
پاکستان میں روزانہ ایک ہزار افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں، ماہرین
جنرل ہسپتال میں امراض گردہ ومثانہ کے علاج کیلئے روائتی طریقہ ختم ، ماڈرن ٹیکنالوجی متعارف
مشرق وسطی میں علاقائی جنگ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے، عرب لیگ
سائنسدانوں کا ٹائپ ون ذیابیطس کے کامیاب علاج کا دعوی