برائلر گوشت کی قیمت میں 21روپے کلو اضافہ

منگل 17 جون 2025 14:02

برائلر گوشت کی قیمت میں 21روپے کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2025ء)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 21روپے اضافے سے 424روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے 293روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت287روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

Browse Latest Health News in Urdu