دالوں کی درآمدات میں مئی کے دوران 9.7 فیصد اضافہ ہو، شماریات بیورو

منگل 24 جون 2025 12:59

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2025ء)دالوں کی ملکی درآمدات میں مئی 2025 کے دوران 9.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 14.7 ارب روپے بڑھ گیا جبکہ مئی 2024 میں دالوں کی درآمدات کی مالیت 13.4 ارب روپے رہی تھی۔

(جاری ہے)

اس طرح مئی 2024 کے مقابلہ میں مئی 2025 کے دوران دالوں کی قومی درآمدات میں 1.3 ارب روپے یعنی 9.7 فیصد کی بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu