- Home
- Health
- Health News
- چینی وفد کا آئی سی سی آئی کا دورہ ، معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی
چینی وفد کا آئی سی سی آئی کا دورہ ، معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی
جمعرات 3 جولائی 2025 18:03
(جاری ہے)
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بہتر انفراسٹرکچر اور علاقائی اور بین الاقوامی منڈیوں میں بڑھتی ہوئی طلب کان کنی کے شعبے کو غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے خاص طور پر پرکشش بنا سکتی ہے۔
انہوں نے چینی تاجروں پر زور دیا کہ وہ آگے بڑھیں اور ان مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے تعاون کے نتیجے میں دونوں ممالک کے سرمایہ کاروں کے لئے ون ون کی صورتحال میسر آئے گی ۔آئی سی سی آئی کے صدر نے مہمانوں کو کاروبار نواز پالیسیوں کی وکالت کرنے اور حکومت کے ساتھ مسلسل رابطے کے ذریعے کاروبار کرنے میں آسانی پیدا کرنے میں چیمبر کے کردار کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔ انہوں نے وفد کو باہمی فائدہ مند تعاون کے لئے ریگولیٹری اور تجارتی مواقع کو نیویگیٹ کرنے میں مکمل تعاون کا یقین دلایا۔مثبت کاروباری ماحول کی تعریف کرتے ہوئے دورہ کرنے والے چینی مندوبین نے معدنیات کے شعبے میں مشترکہ منصوبوں کے قیام میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے تعاون سے نہ صرف کاروباری مواقع پیدا ہوں گے بلکہ روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے اور پاکستان میں ہنر مند انسانی وسائل کی ترقی میں مدد ملے گی۔آئی سی سی آئی کے سابق صدر زاہد مقبول نے اس شعبے میں اپنے طویل تجربے کو اجاگر کرتے ہوئے پاکستان میں سرمایہ کاری کی بے پناہ صلاحیتوں کا تذکرہ کیا۔آئی سی سی آئی کے ایگزیکٹو ممبران راجہ نوید ستی، وسیم چوہدری اور ممبر محمد یاسر نے بھی چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ مل کر کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے نقطہ نظر کا اظہار کیا۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ یہ تعاون پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ دوستی اور اقتصادی تعلقات کو مزید گہرا کرے گا۔Browse Latest Health News in Urdu
تنہائی سالانہ 8 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بن رہی ہے‘ عالمی ادارہ صحت\
پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، رواں سال کیسز کی تعداد 13 ہوگئی
اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال كا انتظامی محکموں کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہوں کا دورہ، مجالس و جلوسوں کے سلسلے ..
بعد ازاں وفد نے انڈس اسپتال، ہمے پرائمری اسکول، آر او پلانٹ اور بیسک ہیلتھ یونٹ کا بھی معائنہ کیا
گوشت کا ضرورت سے زیادہ استعمال مختلف بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے، طبی ماہرن
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز لاہور میں 24گھنٹے ایم آر آئی کی سہولت دستیاب
نیوکلیئر ٹیکنالوجی سے کینسر کی تشخیص و علاج کی سہولتیں فراہم کر رہے ہیں‘ ایٹمی توانائی کمیشن
پاکستان میں دوائوں سے مزاحمت سب سے بڑی قاتل بیماری بن گئی، سالانہ تین لاکھ سے زائد اموات
ذیابیطس ٹائپ ون میں مبتلا کمسن بچوں کیلئے مفت انسولین،وزیراعلیٰ نے انسولین کارڈ لانچ کر دیا
ادویات گھر کی دیلیز تک پروگرام
امریکا میں پہلی بار انسانی مثانے کی کامیاب پیوند کاری
بلند فشار خون( ہائی بلڈ پریشر) سے آگاہی کا عالمی دن کل منایا جائے گا
وزیراعلیٰ نے پنجاب میں زیروپولیو کیس کا ہدف مقرر کر دیا
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال لاہور کا دورہ
سادہ خون کا ٹیسٹ ہزاروں دل کے دورے کو روکنے میں مددگار
ورزش کو معمول کا حصہ بنانا انتہائی ضروری ہے، ڈاکٹر عبدالسمیع
کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور مشتبہ مریض سامنے آگیا
پاکستان میں ہر سال 20ہزار افراد ڈینگی سے متاثر ہوتے ہیں، ڈاکٹر محمد سرورخاں
لندن میں جین تھراپی سے بچپن کے اندھے پن کا علاج
ملک میں سالانہ 3.3 فیصد بچے چھوٹے قد،54 فیصد خواتین خون کی کمی کا شکار ہورہی ہیں، ڈاکٹر عائزہ یاسین
سعودی عرب میں پہلی مرتبہ تھری ڈی اینڈوسکوپی اوپن ہارٹ سرجری
کراچی، مختلف علاقوں میں ایک ہی دن آتش زدگی کے 4 واقعات
بریسٹ فیڈنگ سے ماں کو بریسٹ کینسر و دیگر مہلک امراض سے بچایا جا سکتا ہے، ڈاکٹرعائشہ افضل
آصف علی کی شاندار کارکردگی سے نیو یارک اسٹرائیکرز فاتح حاصل کرنے میں کامیاب