Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1101

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

تھر‘ غذائی قلت مزید دو بچوں کو نگل گئی، 61جاں بحق

پیر 24 نومبر 2014 22:08

تھر‘ غذائی قلت مزید دو بچوں کو نگل گئی، 61جاں بحق

تھرپارکر میں غذائی قلت کا شکار مزید 2 بچے موت کے منہ میں چلے گئے۔رواں ماہ بچوں کی اموات کی تعداد 61 تک جا پہنچی ہے۔تھر میں غذائی قلت کی صورتحال روز بہ روز سنگین ہوتی جارہی ہے۔گزشتہ روز سے اب تک غذائی ... مزید

ایبولا سے بچاوٴ کی تیاریاں تاحال نامکمل، عالمی ادارہ صحت کا وفدپاکستان، ..

پیر 24 نومبر 2014 22:02

ایبولا سے بچاوٴ کی تیاریاں تاحال نامکمل، عالمی ادارہ صحت کا وفدپاکستان، پہنچ گیا ،

پاکستان میں ایبولا وائرس سے بچاوٴ کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے عالمی ادارہ صحت کا جائزہ مشن اسلام آباد پہنچ گیا ہے لیکن ابھی تک ایبولا سے بچاوٴ کی تیاریاں نہیں کی جا سکی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ... مزید

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا کوٹ رادھا کشن واقعہ پر افسوس ..

پیر 24 نومبر 2014 21:56

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا کوٹ رادھا کشن واقعہ پر افسوس و اظہار مذمت ،پولیس کی بروقت کارروائی نہ کرنے پر بھی اظہار برہمی،سپریم کورٹ ملوث ملزمان کو عبرتناک سزا دے تاکہ کوئی ایسی جرات ..

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے کوٹ رادھا کشن واقعہ پر افسوس و اظہار مذمت کرتے ہوئے پولیس کی بروقت کارروائی نہ کرنے پر بھی اظہار برہمی جبکہ سپریم کورٹ سے مطالبہ کیاہے ... مزید

چنیوٹ۔ ساؤتھ افریقہ میں سینکڑوں افراد کی جان لینے والا وائرس ابیولا ..

پیر 24 نومبر 2014 21:44

چنیوٹ۔ ساؤتھ افریقہ میں سینکڑوں افراد کی جان لینے والا وائرس ابیولا پاکستان کے علاقہ چنیوٹ میں پہنچ گیا

چنیوٹ کا رہائشی ذوالفقار ولد نور محمد عرصہ تین سال سے روزگار کے سلسلہ میں ساؤتھ افریقہ میں شفٹ تھا جہاں گذشتہ ماہ اس کی طبیعت خراب ہوئی تو وہ واپس پاکستان کے علاقہ چنیوٹ میں پہنچ گیا چنیوٹ کے علاقہ ... مزید

پیپلز پارٹی کے رضاکار قدر آفات اور ہنگامی حالات کیلئے تیار ہیں،ہسپتالوں ..

پیر 24 نومبر 2014 21:39

پیپلز پارٹی کے رضاکار قدر آفات اور ہنگامی حالات کیلئے تیار ہیں،ہسپتالوں میں ویل چیئرز اور نادار مریضوں کو آلہ سماعت اور مصنوعی اعضاء فراہم کئے جائیں گے دیگر سیاسی جماعتیں بھی اس شعبے میں آگے آئیں ..

پیپلز پارٹی سوشل سروسز ونگ کے سربراہ زمرد خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے رضاکار قدر آفات اور ہنگامی حالات کیلئے تیار ہیں،ہسپتالوں میں ویل چیئرز اور نادار مریضوں کو آلہ سماعت اور مصنوعی اعضاء فراہم ... مزید

وزارت قومی صحت ایبولا وائرس سے نمٹنے کیلئے پیشگی اقدامات نہ اٹھا سکی، ..

پیر 24 نومبر 2014 21:34

وزارت قومی صحت ایبولا وائرس سے نمٹنے کیلئے پیشگی اقدامات نہ اٹھا سکی، ایبولا وائرس سے بچاوٴ کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے عالمی ادارہ صحت کا جائزہ مشن اسلام آباد پہنچ گیا،ڈبلیو ایچ او کا خصوصی ..

وزارت قومی صحت عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ایبولا وائرس سے نمٹنے کیلئے پیشگی اقدامات نہ اٹھا سکا، ایبولا وائرس سے بچاوٴ کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے عالمی ادارہ صحت کا جائزہ مشن اسلام آباد پہنچ ... مزید

ڈاکٹر طاہرالقادری کی طبیعت خراب ہونے پر ماہر امراض قلب کی ٹیم طلب کرلی ..

پیر 24 نومبر 2014 21:34

ڈاکٹر طاہرالقادری کی طبیعت خراب ہونے پر ماہر امراض قلب کی ٹیم طلب کرلی گئی

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی طبیعت خراب ہونے پر ماہر امراض قلب کی ٹیم طلب کرلی گئی‘ طاہرالقادری کی ای سی جی کی گئی۔ پیر کو بھکر میں عوامی تحریک کے جلسے کے بعد واپس آتے ہوئے ... مزید

اتحاد اہلسنت والجماعت کی رابطہ کمیٹی کے سربراہ مولانا سید عطاء المؤمن ..

پیر 24 نومبر 2014 20:43

اتحاد اہلسنت والجماعت کی رابطہ کمیٹی کے سربراہ مولانا سید عطاء المؤمن شاہ بخاری کا داعش تنظیم سے مکمل لاتعلقی کا اظہار ،

اتحاد اہلسنت والجماعت کی رابطہ کمیٹی کے سربراہ مولانا سید عطاء المؤمن شاہ بخاری نے عراق اور شام میں برسرپیکار داعش تنظیم سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کے حوالے سے بہت سے سوالات ... مزید

دیوبندی مکتبہ فکر کی مذہبی جماعتوں پر مشتمل اتحاد اہلسنت والجماعت ..

پیر 24 نومبر 2014 20:43

دیوبندی مکتبہ فکر کی مذہبی جماعتوں پر مشتمل اتحاد اہلسنت والجماعت کی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج کمیٹی کے سربراہ مولانا سید عطاء المؤمن شاہ بخاری کی رہائش گاہ پر منعقد ہوگا ، دیگر مسالک کی مذہبی ..

دیوبندی مکتبہ فکر کی مذہبی جماعتوں پر مشتمل اتحاد اہلسنت والجماعت کی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج منگل کو کمیٹی کے سربراہ مولانا سید عطاء المؤمن شاہ بخاری کی رہائش گاہ پر منعقد ہوگا جس میں دیگر مسالک ... مزید

چنیوٹ۔ ساؤتھ افریقہ میں سینکڑوں افراد کی جان لینے والا وائرس ابیولا ..

پیر 24 نومبر 2014 20:11

چنیوٹ۔ ساؤتھ افریقہ میں سینکڑوں افراد کی جان لینے والا وائرس ابیولا پاکستان کے علاقہ چنیوٹ میں پہنچ گیا

چنیوٹ کا رہائشی ذوالفقار ولد نور محمد عرصہ تین سال سے روزگار کے سلسلہ میں ساؤتھ افریقہ میں شفٹ تھا جہاں گذشتہ ماہ اس کی طبیعت خراب ہوئی تو وہ واپس پاکستان کے علاقہ چنیوٹ میں پہنچ گیا چنیوٹ کے علاقہ ... مزید

کمشنر لاہور راشد محمود لنگڑیال اور اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق ..

پیر 24 نومبر 2014 19:59

کمشنر لاہور راشد محمود لنگڑیال اور اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کاسمن آباد گول چکر پر واقع ہسپتال کا دورہ

کمشنر لاہور ڈویژن راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ سمن آباد کا 25 بستروں پر مشتمل ہسپتال اپریل میں فعال ہو جائے گا، اس ہسپتال کا گرے سٹکچر تقریباً مکمل ہو چکا ہے اور یہ ہسپتال جلد سمن آباد کے لوگوں ... مزید

وزیر اعلی پنجاب نے جنرل ہسپتال میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے ..

پیر 24 نومبر 2014 19:59

وزیر اعلی پنجاب نے جنرل ہسپتال میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی قائم کر دی

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہور جنرل ہسپتال ، پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ اور امیر الدین میڈیکل کالج کیلئے مختلف تعمیراتی منصوبوں کے تخمینوں اور ضروریات کا جائزہ لینے کیلئے پانچ ... مزید

سکھر ،سکندر علی غربت کے با عث اپنے دل میں سوراخ کے مرض کا علاج نہ کر ..

پیر 24 نومبر 2014 19:40

سکھر ،سکندر علی غربت کے با عث اپنے دل میں سوراخ کے مرض کا علاج نہ کر اسکنے پر مدد کیلئے دوبارہ پریس کلب پہنچ گیا

صالح پٹ کے گاؤں مٹھو مہر کا سکندر علی ولدریاض مہر غربت کے با عث اپنے دل میں سوراخ کے مرض کا علاج نہ کر اسکنے پر مدد کے لیے دوبارہ سکھر پریس کلب پہنچ گیا صحا فیوں سے با ت چیت کر تے وقت بچے سکندر کے والد ... مزید

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 8 اضلاع میں پولیو کی تین روزہ خصوصی مہم شروع ..

پیر 24 نومبر 2014 19:37

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 8 اضلاع میں پولیو کی تین روزہ خصوصی مہم شروع ہوگئی،6 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کاہدف مقرر کیا گیا،

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 8 اضلاع میں پولیو کی تین روزہ خصوصی مہم شروع ہوگئی جس کے دوران 6 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کاہدف مقرر کیا گیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی منیجرای پی آئی بلوچستان ... مزید

الزام تراشی کرنے والے دیکھ لیں، میری طبیعت سخت خراب ہے پھر بھی وعدہ ..

پیر 24 نومبر 2014 19:31

الزام تراشی کرنے والے دیکھ لیں، میری طبیعت سخت خراب ہے پھر بھی وعدہ پورا کرنے پاکستان آیا، اگر نہ آتا تو ڈیل کی بات کرنے والوں کے منہ بند نہیں کئے جا سکتے تھے، سخت بیمار ضرور ہوں لیکن سانحہ ماڈل ٹاؤن ..

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ الزام تراشی کرنے والے دیکھ لیں، میری طبیعت سخت خراب ہے پھر بھی وعدہ پورا کرنے پاکستان آیا، اگر نہ آتا تو ڈیل کی بات کرنے والوں ... مزید

Records 16501 To 16515 (Total 24906 Records)