Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1102

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

کمشنر لاہور راشد محمود لنگڑیال اور اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق ..

پیر 24 نومبر 2014 19:59

کمشنر لاہور راشد محمود لنگڑیال اور اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کاسمن آباد گول چکر پر واقع ہسپتال کا دورہ

کمشنر لاہور ڈویژن راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ سمن آباد کا 25 بستروں پر مشتمل ہسپتال اپریل میں فعال ہو جائے گا، اس ہسپتال کا گرے سٹکچر تقریباً مکمل ہو چکا ہے اور یہ ہسپتال جلد سمن آباد کے لوگوں ... مزید

وزیر اعلی پنجاب نے جنرل ہسپتال میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے ..

پیر 24 نومبر 2014 19:59

وزیر اعلی پنجاب نے جنرل ہسپتال میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی قائم کر دی

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہور جنرل ہسپتال ، پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ اور امیر الدین میڈیکل کالج کیلئے مختلف تعمیراتی منصوبوں کے تخمینوں اور ضروریات کا جائزہ لینے کیلئے پانچ ... مزید

سکھر ،سکندر علی غربت کے با عث اپنے دل میں سوراخ کے مرض کا علاج نہ کر ..

پیر 24 نومبر 2014 19:40

سکھر ،سکندر علی غربت کے با عث اپنے دل میں سوراخ کے مرض کا علاج نہ کر اسکنے پر مدد کیلئے دوبارہ پریس کلب پہنچ گیا

صالح پٹ کے گاؤں مٹھو مہر کا سکندر علی ولدریاض مہر غربت کے با عث اپنے دل میں سوراخ کے مرض کا علاج نہ کر اسکنے پر مدد کے لیے دوبارہ سکھر پریس کلب پہنچ گیا صحا فیوں سے با ت چیت کر تے وقت بچے سکندر کے والد ... مزید

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 8 اضلاع میں پولیو کی تین روزہ خصوصی مہم شروع ..

پیر 24 نومبر 2014 19:37

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 8 اضلاع میں پولیو کی تین روزہ خصوصی مہم شروع ہوگئی،6 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کاہدف مقرر کیا گیا،

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 8 اضلاع میں پولیو کی تین روزہ خصوصی مہم شروع ہوگئی جس کے دوران 6 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کاہدف مقرر کیا گیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی منیجرای پی آئی بلوچستان ... مزید

الزام تراشی کرنے والے دیکھ لیں، میری طبیعت سخت خراب ہے پھر بھی وعدہ ..

پیر 24 نومبر 2014 19:31

الزام تراشی کرنے والے دیکھ لیں، میری طبیعت سخت خراب ہے پھر بھی وعدہ پورا کرنے پاکستان آیا، اگر نہ آتا تو ڈیل کی بات کرنے والوں کے منہ بند نہیں کئے جا سکتے تھے، سخت بیمار ضرور ہوں لیکن سانحہ ماڈل ٹاؤن ..

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ الزام تراشی کرنے والے دیکھ لیں، میری طبیعت سخت خراب ہے پھر بھی وعدہ پورا کرنے پاکستان آیا، اگر نہ آتا تو ڈیل کی بات کرنے والوں ... مزید

میٹرومنصوبہ کا گردو غبار، سانس اور گلے کی بیماریوں میں اضافہ

پیر 24 نومبر 2014 19:20

میٹرومنصوبہ کا گردو غبار، سانس اور گلے کی بیماریوں میں اضافہ

میٹرو بس سروس کے تعمیراتی منصوبے کی وجہ سے اسلام آباد کے سرکاری ملازمین اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ‘ راولپنڈی سے آنے والے سرکاری ملازمین اپنی ڈیوٹیوں سے گھنٹوں لیٹ ہونے لگے گرد و غبار ... مزید

جنوبی وزیرستان ایجنسی میں 30ماہ کے بعد پولیو مہم دوبارہ شروع ،

پیر 24 نومبر 2014 19:15

جنوبی وزیرستان ایجنسی میں 30ماہ کے بعد پولیو مہم دوبارہ شروع ،

جنوبی وزیرستان ایجنسی میں 30ماہ کے بعد پولیو مہم دوبارہ شروع کرد ی گئی۔پولیو مہم پاک فوج اور پولیٹیکل انتظامیہ کی نگرانی میں شروع کی گئی ہے۔ زرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں وانا ،اعظم ... مزید

تحریک انصاف کا 30نومبر کو جلسہ،وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی ..

پیر 24 نومبر 2014 18:24

تحریک انصاف کا 30نومبر کو جلسہ،وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،

پاکستان تحریک انصاف کے 30کے جلسہ کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی،پمز سمیت دیگر ہسپتالوں میں مختلف شعبوں کے سربراہوں کو ہسپتالوں میں رہنے کی ہدایت،نرسز،لیڈی ... مزید

چارسدہ، پولیو ٹیم پر مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک اہلکار ..

پیر 24 نومبر 2014 18:16

چارسدہ، پولیو ٹیم پر مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک اہلکار شدید زخمی

سینکڑوں اسلحہ بند پولیس فورس کے نگرانی کے باوجود پولیو ٹیم پر مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک اہلکار شدید زخمی ۔ ملزمان فرار۔ آر پی او مردان کی طرف سے تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل اور ملزمان کی ... مزید

وانا سب ڈویژن میں 30ماہ بعد انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا

پیر 24 نومبر 2014 17:48

وانا سب ڈویژن میں 30ماہ بعد انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا

وانا سب ڈویژن میں 30ماہ بعد انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ۔تین روزہ پولیو مہم میں 76720 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائینگے۔ وانا سب ڈویژن کی چار تحصیلیں جن میں وانا،شکئی،بیرمل اور توئی خلہ میں ... مزید

چارسدہ میں پولیو ورکز پر حملہ کی ذمہ داری کالعدم تنظیم نے قبول کرلی ..

پیر 24 نومبر 2014 17:45

چارسدہ میں پولیو ورکز پر حملہ کی ذمہ داری کالعدم تنظیم نے قبول کرلی ہے ،شہرام ترکئی

صوبائی وزیر صحت شہرام تراکئی نے کہا ہے کہ چارسدہ میں پولیو ورکز پر حملہ کی ذمہ داری کالعدم تنظیم نے قبول کرلی ہیں حکومت پولیو کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہیں ،لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں چارسدہ میں زخمی پولیو ... مزید

جماعت اسلامی کے اجتماع عام نے اسلام دشمن قوتوں کی نیندیں اڑا دی ہیں،پروفیسرابراہیم

پیر 24 نومبر 2014 17:35

جماعت اسلامی کے اجتماع عام نے اسلام دشمن قوتوں کی نیندیں اڑا دی ہیں،پروفیسرابراہیم

جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان اور سیکرٹری جنرل شبیر احمد خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے اجتماع عام نے اسلام دشمن قوتوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔لاکھوں مردوخواتین کی شرکت ... مزید

پولیو کے خاتمہ بارے وزیراعظم کی فوکل پرسن کی چار سدہ میں پولیو ٹیم پر ..

پیر 24 نومبر 2014 17:29

پولیو کے خاتمہ بارے وزیراعظم کی فوکل پرسن کی چار سدہ میں پولیو ٹیم پر حملہ کی مذمت

پولیو کے خاتمہ بارے وزیراعظم کی فوکل پرسن عائشہ رضا فاروق نے چار سدہ میں پولیو ٹیم پر حملہ کی شدید ترین مذمت کی ۔ ٹیم بچوں کو زندگی بھر کے لئے معذور کر دینے والی بیماری سے بچانے کے لئے نیک کام کر رہی ... مزید

فلسطین اور اسرائیل کا تنازعے بات چیت کے ذریعے اُسی وقت حل ہو سکتا ہے ..

پیر 24 نومبر 2014 17:16

فلسطین اور اسرائیل کا تنازعے بات چیت کے ذریعے اُسی وقت حل ہو سکتا ہے جب پُر امن ماحول قائم کیا جائے،سید نیئر حسین بخاری

ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے صدر اور چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری نے دینا بھر کے پارلیمنٹرینز پر زور دیا ہے کہ فلسطینیوں کے حقوق کی آواز بلند کریں اور القدس کی آزادی اور فلسطینی عوام پر اسرائیل ... مزید

غریب ،متوسط طبقات کو حقوق دیئے بغیر ملک میں حقیقی تبدیلی نہیں آسکتی ..

پیر 24 نومبر 2014 16:50

غریب ،متوسط طبقات کو حقوق دیئے بغیر ملک میں حقیقی تبدیلی نہیں آسکتی ،محمد طاہرکھوکھر

ایم کیو ایم آزادکشمیر کے پارلیمانی لیڈر ‘ جوائنٹ انچارج صوبائی تنظیمی کمیٹی محمد طاہرکھوکھرنے کہا ہے کہ غریب و متوسط طبقات کو حقوق دیئے بغیر ملک میں حقیقی تبدیلی نہیں آسکتی ‘اگر کوئی حقیقی ... مزید

Records 16516 To 16530 (Total 24911 Records)