Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1103

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

صوبہ بھر میں محکمہ صحت کے ڈاکٹرز‘ افسران اور عملہ کی مانیٹرنگ کیلئے ..

پیر 24 نومبر 2014 16:24

صوبہ بھر میں محکمہ صحت کے ڈاکٹرز‘ افسران اور عملہ کی مانیٹرنگ کیلئے ای مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرانے کیلئے اقدامات شروع

صوبہ بھر میں محکمہ صحت کے ڈاکٹرز‘ افسران اور عملہ کی مانیٹرنگ کیلئے ای مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرانے کیلئے اقدامات شروع کردیئے گئے تمام سرکاری ہسپتالوں‘ ٹی ایچ کیو‘ بنیادی مراکز ‘رورل ... مزید

دنیا نے اپنی کوششوں میں اضافہ کیا تو آئندہ برس کے وسط تک ایبولا وائرس ..

پیر 24 نومبر 2014 16:11

دنیا نے اپنی کوششوں میں اضافہ کیا تو آئندہ برس کے وسط تک ایبولا وائرس کا خاتمہ ممکن ہو سکے گا‘ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ دنیا نے اپنی کوششوں میں اضافہ کیا تو آئندہ برس کے وسط تک جان لیوا ایبولا وائرس کا خاتمہ ممکن ہو سکے گا۔ اقوام متحدہ سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے ... مزید

ضلع بھر میں صفائی ستھرائی کی صورتحال کو مثالی بنا کر شہریوں کو صحتمندانہ ..

پیر 24 نومبر 2014 15:56

ضلع بھر میں صفائی ستھرائی کی صورتحال کو مثالی بنا کر شہریوں کو صحتمندانہ فطری ماحول کی فراہمی کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں، ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ

ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر وقاص عالم نے کہاہے کہ ضلع بھر میں صفائی ستھرائی کی صورتحال کو مثالی بنا کر شہریوں کو صحتمندانہ فطری ماحول اور بہتر طرز زندگی کی فراہمی کیلئے ٹھوس اقدامات اور ممکنہ وسائل ... مزید

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں نس بندی آپریشن سے14 خواتین کی ہلاکت، ادویات ..

پیر 24 نومبر 2014 14:16

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں نس بندی آپریشن سے14 خواتین کی ہلاکت، ادویات میں زہریلے مادے تھے،ریاستی وزیر صحت امر اگروال کی تصدیق

بھارت کی وسطی ریاست چھتیس گڑھ کے وزیر صحت امر اگروال نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نس بندی کے آپریشن کے بعد مرنے والی خواتین کو جو دوائیں دی گئیں تھیں ان میں زہریلے مادے تھے۔پیر کو بھارتی میڈیا کے مطابق ... مزید

زیتون کے تیل کا استعمال دل کی بیماریوں سے بچاتا ہے‘ تحقیق

پیر 24 نومبر 2014 14:02

زیتون کے تیل کا استعمال دل کی بیماریوں سے بچاتا ہے‘ تحقیق

تحقیق میں کہا گیا ہے کہ وزانہ زیتون کے تیل کا استعمال کیا جائے تو یہ نہ صرف دل کو بیماریوں سے بچاتا ہے بلکہ اسے تندرست بھی رکھتا ہے۔ برطانیہ کی مقامی یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ ... مزید

مغربی افریقی ممالک کی تنظیم ایبولا کے انسداد کے لیے طبی کارکنوں کو ..

پیر 24 نومبر 2014 13:47

مغربی افریقی ممالک کی تنظیم ایبولا کے انسداد کے لیے طبی کارکنوں کو تربیت دے گی

مغربی افریقی ممالک کے علاقائی بلاک ECOWAS کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ رواں ہفتے ایبولا کی وبا کے انسداد کے لیے 150 ہیلتھ ورکروں کو تربیت فراہم کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس تنظیم کا کہنا ہے ... مزید

شہداء کربلا سے عقیدت کرنے سے ہی ایمان کامل ہوتا ہے‘سید فیض الحسن بخاری

پیر 24 نومبر 2014 13:31

شہداء کربلا سے عقیدت کرنے سے ہی ایمان کامل ہوتا ہے‘سید فیض الحسن بخاری

نواسہ رسول جگر گوشہ بتول و شیر خدا رجنت کے جوانوں کے سردار ہیں ان سے پیار کرنا جذ ایمان ہے ان سے بغض رکھنے والا حہنمی ہے اہل سنت اظہار سے محبت ہی اصل ایمان ہے ہمیں شہداء کربلا سے عقیدت کرنے سے ہی ایمان ... مزید

زرداری ،بلاول بھٹو اور فریال تالپور کیطرف سے ارشد برقی کے لیے نیک تمنائیں ..

پیر 24 نومبر 2014 13:30

زرداری ،بلاول بھٹو اور فریال تالپور کیطرف سے ارشد برقی کے لیے نیک تمنائیں ،برقی کا صحت کی خرابی باعث کوئی عہدہ لینے سے معذرت

آصف علی زرداری ،بلاول بھٹو اور محترمہ فریال تالپور کیطرف سے ارشد برقی کے لیے پھولوں کے گلدستے اور نیک تمنائیں ،صحت کی خرابی کے باعث کسی عہدے کی ذمہ داری لینے سے شکریہ کیساتھ معذرت ۔چیئرمین پی پی ... مزید

چار سدہ،شبقدر میں نامعلوم افراد کا پولیو ٹیم پر حملہ، فائرنگ سے پولیو ..

پیر 24 نومبر 2014 13:26

چار سدہ،شبقدر میں نامعلوم افراد کا پولیو ٹیم پر حملہ، فائرنگ سے پولیو ورکر زخمی

شبقدر میں نامعلوم افراد کا پولیو ٹیم پر حملہ، فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیو ورکر زخمی ہو گیا، فائرنگ کے واقعے کے نعد مزید نفری طلب کر کے پولیو ٹیم کی سیکورٹی سخت کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو ... مزید

کمپیوٹرز کی جاسوسی کا ’پیچیدہ ترین وائرس‘ دریافت

پیر 24 نومبر 2014 11:45

کمپیوٹرز کی جاسوسی کا ’پیچیدہ ترین وائرس‘ دریافت

کمپیوٹر سکیورٹی کی ایک نمایاں کمپنی سیمنٹک کے مطابق اس نے کمپیوٹرز کو نقصان پہنچانے والا اب تک کا سب سے جدید اور پیچیدہ سافٹ ویئر دریافت کیا ہے۔سیمنٹک نے اس وائرس زدہ سافٹ ویئر کو رئجن کا نام دیا ... مزید

کراچی کے 16 ٹائونز میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع

پیر 24 نومبر 2014 11:09

کراچی کے 16 ٹائونز میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع

کراچی کے سولہ ٹاؤنز میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ، کئی علاقوں میں مہم تاخیر کا شکار ، پانچ لاکھ پچھتر ہزار بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔ شہر قائد کے سولہ ٹاؤنز کی چھیاسی یونین کونسلوں ... مزید

عمران خان اور طاہرالقادری کے دھرنوں میں عوامی شرکت نے ثابت کردیا کہ ..

اتوار 23 نومبر 2014 20:31

عمران خان اور طاہرالقادری کے دھرنوں میں عوامی شرکت نے ثابت کردیا کہ عوام دھاندلی کے ذریعے برسراقتدار آنے والوں کو مسترد کرچکے ہیں، موجودہ حکمران اقتدار کے اخلاقی جواز سے محروم ہوچکے ہیں،پاکستان ..

آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین سابق صدرپرویز مشرف نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہرالقادری کے انتخابی دھاندلی کیخلاف طویل ترین دھرنوں اور جلسوں میں عوامی شرکت و شمولیت نے ثابت کردیا ہے کہ پاکستان ... مزید

باچا خان ائیر پورٹ پر ایبولا کاونٹرز پر محکمہ صحت اہلکاروں کے ڈیوٹی ..

اتوار 23 نومبر 2014 19:22

باچا خان ائیر پورٹ پر ایبولا کاونٹرز پر محکمہ صحت اہلکاروں کے ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے پر کاروائی کی سفارشات کر دی گئی

باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ایبولا اور پولیو کاونٹرز پر محکمہ صحت کے اہلکاروں کی ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے پر ان کے خلاف کاروائی کی سفارشات کر دی گئی ۔ باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر دونوں کاونٹرز ... مزید

ماں‘ بچے کی صحت بارے تمام وسائل کو بروئے کار لائے جارہے ہیں‘ پالیسیوں ..

اتوار 23 نومبر 2014 17:34

ماں‘ بچے کی صحت بارے تمام وسائل کو بروئے کار لائے جارہے ہیں‘ پالیسیوں میں ضروری ادودیات کو شامل کر دیا ہے

ڈی جی ہیلتھ آزاد کشمیر ڈاکٹرسردار محمود خان نے کہا ہے کہ محکمہ صحت ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے تمام وسائل کو بروئے کار لا رہا ہے ،پاکستان میں 75فیصد بچوں کی پیدائش گھروں میں ہوتی ہے جس کی وجہ سے ... مزید

ایم کیو ایم ہی آزادکشمیر کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرسکتی ہے ..

اتوار 23 نومبر 2014 17:28

ایم کیو ایم ہی آزادکشمیر کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرسکتی ہے ‘ خطہ کو جلد غریب اور متوسط طبقہ کی قیادت میسر آئے گی

ایم کیو ایم آزادکشمیر کے پارلیمانی لیڈر‘ جوائنٹ انچارج صوبائی تنظیمی کمیٹی محمد طاہرکھوکھر نے کہاایم کیو ایم ہی آزادکشمیر کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرسکتی ہے ‘ وہ وقت دور نہیں جب آزادکشمیر ... مزید

Records 16531 To 16545 (Total 24911 Records)