Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1121

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

مقبوضہ کشمیر : یاسین ملک جیل میں طبیعت خراب ہونے پر داخل ہسپتال

بدھ 12 نومبر 2014 13:56

مقبوضہ کشمیر : یاسین ملک جیل میں طبیعت خراب ہونے پر داخل ہسپتال

مقبوضہ کشمیرمیں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک جو غیر قانونی طورپرجیل میں نظربند ہیں کو صورہ ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے دیگر حریت رہنماؤں ... مزید

مالی میں ایبولا کا نیا کیس سامنے آ گیا

بدھ 12 نومبر 2014 13:34

مالی میں ایبولا کا نیا کیس سامنے آ گیا

افریقی ملک مالی میں ایبولا وائرس کا ایک نیا کیس رپورٹ کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ا دارے کے مطابق دارالحکومت بماکو میں طبی حکام نے بتایا ہے کہ لیبارٹری ٹیسٹ کے نتائج سے واضح ہو گیا ہے کہ ایک اور شہری ... مزید

پنجاب میں مزید چودہ افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے، متاثرہ افراد کی ..

بدھ 12 نومبر 2014 13:18

پنجاب میں مزید چودہ افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے، متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار دوسو چوالیس ہوگئی

پنجاب میں مزید چودہ افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے، متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار دوسو چوالیس ہوگئی۔ڈینگی سے متاثرہ افراد کو ہولی فیملی ہسپتال،بے نظیر بھٹو ہسپتال اور ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی ... مزید

کوہاٹ ، پولیو ورکرز نے معاوضوں کی عدم ادائیگی کے خلاف انسداد پولیو ..

بدھ 12 نومبر 2014 12:29

کوہاٹ ، پولیو ورکرز نے معاوضوں کی عدم ادائیگی کے خلاف انسداد پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

کوہاٹ میں پولیو ورکرز نے چھ ماہ سے معاوضوں کی عدم ادائیگی کے خلاف رواں انسداد پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا جس کے باعث ایک لاکھ سے زائد بچے پولیو کے قطروں سے محروم رہ جانے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ورکرز ... مزید

ضلع بدین میں پولیو کیس سامنے آگیا

منگل 11 نومبر 2014 23:09

ضلع بدین میں پولیو کیس سامنے آگیا

ضلع بدین میں پولیو کیس سامنے آگیا ہے جس کی تصدیق قومی ادارہ صحت کی جانب سے کر دی گئی ہے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بدین نے بھی پولیو کیس سامنے آنے کی تصدیق کر دی ہے معلوم ہوا ہے کہ ضلع بدین کی یونین کونسل غلام ... مزید

کراچی ،ہڈیوں کی بیماریوں میں مبتلا ضرورت مند اور غریب مریضوں کومفت ..

منگل 11 نومبر 2014 20:45

کراچی ،ہڈیوں کی بیماریوں میں مبتلا ضرورت مند اور غریب مریضوں کومفت خدمات فراہم کرنے کیلئے آرتھوپیڈک ایسوسی ایشن کا مفت کلینک قائم کرنے کا اعلان

ہڈیوں کی بیماریوں میں مبتلا ضرورت مند اور غریب مریضوں کوان کی عزت نفس مجروع کیے بغیر سینئر ڈاکٹرز کی مفت خدمات فراہم کرنے کے لیے پاکستان میں پہلی بار ہڈیوں کے ڈاکٹرز کی تنظیم پاکستان آرتھوپیڈک ایسوسی ... مزید

پروفیسر ڈاکٹر ممتاز احمد نے گنگارام ہسپتال شعبہ یورالوجی کے سربراہ ..

منگل 11 نومبر 2014 20:40

پروفیسر ڈاکٹر ممتاز احمد نے گنگارام ہسپتال شعبہ یورالوجی کے سربراہ کا چارج سنبھال لیا

فاطمہ جناح میڈیکل کالج سر گنگارام ہسپتال میں پروفیسر ڈاکٹر ممتاز احمد نے شعبہ یورالوجی کے سربراہ کا چارج سنبھال لیا۔ وہ پی جی ایم آئی جنرل ہسپتال، علامہ اقبال میڈیکل کالج جناح ہسپتال، شیخ زید میڈیکل ... مزید

پولیو مہم کے دوران ورکرز کی سیکورٹی یقینی بنائی جائے ،سید محمد علی ..

منگل 11 نومبر 2014 20:37

پولیو مہم کے دوران ورکرز کی سیکورٹی یقینی بنائی جائے ،سید محمد علی شاہ

ضلع غربی کے حساس مقامات پر پولیو مہم کی کامیابی اصل ہدف ہے ،حکومتی اداروں سمیت تمام متعلقہ ادارے پولیو سے پاک پاکستان کے لئے پر عزم ہیں ، پولیو کے خاتمے کا کام مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں ،پاکستان ... مزید

نوشہرہ کلاں میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی نرس کے شوہر کو ماموں کو چھرا مار ..

منگل 11 نومبر 2014 20:16

نوشہرہ کلاں میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی نرس کے شوہر کو ماموں کو چھرا مار کر زخمی کردیا

نوشہرہ کلاں میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی نرس کے شوہر کو ماموں کو چھرا مار کر زخمی کردیا ماموں کو رنج تھا کہ بھانجے کی اہلیہ میڈیکل ٹیکنیشن کی ملازمت کررہی ہے جو اچھا شگون نہیں ہے نوشہرہ کلاں پولیس کو ... مزید

صوبائی وزیر صحت جام مہتاب ڈھر کا سول ہسپتال سکھر میں پیتھالوجسٹ کی ..

منگل 11 نومبر 2014 20:11

صوبائی وزیر صحت جام مہتاب ڈھر کا سول ہسپتال سکھر میں پیتھالوجسٹ کی عدم موجودگی کا سخت نوٹس

صوبائی وزیر برائے صحت و خوراک جام مہتاب حسین ڈھر نے سول ہسپتال سکھر میں پیتھالوجسٹ کی عدم موجودگی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری صحت کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر کسی پیتھالوجسٹ کو تعینات کیاجائے ... مزید

بھارت میں ریاستی خاندانی منصوبہ بندی مہم کے دوران سرکاری طبی کیمپ میں ..

منگل 11 نومبر 2014 19:11

بھارت میں ریاستی خاندانی منصوبہ بندی مہم کے دوران سرکاری طبی کیمپ میں آٹھ خواتین ہلاک

بھارت میں ریاستی خاندانی منصوبہ بندی مہم کے دوران سرکاری طبی کیمپ میں آٹھ خواتین ہلاک اور درجنوں ہسپتال پہنچ گئیں جن میں سے متعدد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔یہ واقعہ ریاست چھتیس گڑھ میں پیش آیا ... مزید

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دیپال پور کے مسیحا ؤں کی کا ر کردگی وزیر اعلیٰ ..

منگل 11 نومبر 2014 19:09

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دیپال پور کے مسیحا ؤں کی کا ر کردگی وزیر اعلیٰ پنجاب کی حکومت پر سوالیہ نشان

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال دیپال پور کے مسیحا ؤں کی کا ر کردگی وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی حکومت پر سوالیہ نشان ۔ مفت ملنے والی ادویات مریض میڈیکل سٹوروں سے اپنی جمع پونجی دے کر خریدنے ... مزید

کمشنر بنوں کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ ،ڈاکٹروں ،نرسوں ..

منگل 11 نومبر 2014 18:46

کمشنر بنوں کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ ،ڈاکٹروں ،نرسوں اور دیگر سٹاف کی دوڑیں لگ گئی

کمشنر بنوں کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں کا اچانک دورہ ،کمشنر بنو ں کی ہسپتال آتے ہی ،ڈاکٹروں ،نرسوں اور دیگر سٹاف کی دوڑیں لگ گئی اور پی ڈی سے غیر حاضر ڈاکٹر ز کے خلاف کاروائی کا حکم جبکہ واٹر ... مزید

سی ڈی اے ، شہریوں کو صحت مندانہ سہولیات کی فراہمی کیلئے گراؤنڈز میں ..

منگل 11 نومبر 2014 18:33

سی ڈی اے ، شہریوں کو صحت مندانہ سہولیات کی فراہمی کیلئے گراؤنڈز میں مزید سہولیات فراہم اوران کو اپ گریڈ کرنے کا کام شروع

چیئرمین سی ڈی اے معروف افضل کی ہدایت پرسی ڈی اے نے اسلام آباد کے شہریوں کو صحت مندانہ سہولیات فراہم کرنے کے لئے اسلا م آباد کے مختلف گراؤنڈز میں مزید سہولیات فراہم کرنے اوران کو اپ گریڈ کرنے کا کام ... مزید

عدالت کے حکم پرپاپوش نگرقبرستان نارتھ ناظم آباد کے قریب کارپارکنگ ..

منگل 11 نومبر 2014 17:34

عدالت کے حکم پرپاپوش نگرقبرستان نارتھ ناظم آباد کے قریب کارپارکنگ کیلئے مختص اراضی پر غیرقانونی پرتعمیرچارمنزلہ عمارت کو منہدم کردیا

معززعدالت عالیہ سندھ کے حکم سی پی نمبر 255/2088کی تعمیل کرتے ہوئے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے بلاک ''W''اسکیم 2نزد پاپوش نگرقبرستان نارتھ ناظم آباد کراچی میں کارپارکنگ کیلئے مختص اراضی پر غیرقانونی ... مزید

Records 16801 To 16815 (Total 24908 Records)