Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1128

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پاکستان دنیا میں پولیو وائرس کے حوالے سے پہلے نمبر پہ آگیا ہے صورتحال ..

جمعرات 6 نومبر 2014 16:52

پاکستان دنیا میں پولیو وائرس کے حوالے سے پہلے نمبر پہ آگیا ہے صورتحال تشویشناک ہے ،محکمہ صحت سمیت تمام متعلقہ محکموں کو اپنا اپنا کردار کرنا چاہیے،ڈپٹی کمشنرگھوٹکی

ڈپٹی کمشنرگھوٹکی محمد طاہر وٹو نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں پولیو وائرس کے حوالے سے پہلے نمبر پہ آگیا ہے جو کہ تشویشناک صورتحال ہے اس لیے محکمہ صحت سمیت تمام متعلقہ محکموں کو اپنا اپنا کردار کرنا ... مزید

حکومت آزادکشمیر شعبہ صحت پر سب سے زیادہ بجٹ خرچ کر رہی ہے ،چوہدری علی ..

جمعرات 6 نومبر 2014 16:26

حکومت آزادکشمیر شعبہ صحت پر سب سے زیادہ بجٹ خرچ کر رہی ہے ،چوہدری علی شان سونی

وزیرمال آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری علی شان سونی نے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیر شعبہ صحت پر سب سے زیادہ بجٹ خرچ کر رہی ہے ہومیوپیتھک شعبہ علاج خدمت انسانی کا بہترین اور انسانی فطرت کے قریب ... مزید

جانوروں کی ادویات کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے پیدوار 2 سو فیصد تک بڑھا ..

جمعرات 6 نومبر 2014 15:12

جانوروں کی ادویات کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے پیدوار 2 سو فیصد تک بڑھا دی ہے

جانوروں کی ادویات کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے پیدوار 2 سو فیصد تک بڑھا دی ہے جس سے ادویات کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے صوبہ بھر میں مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنیوالوں کیخلاف 180 مقدمات اور 91 افراد کو ... مزید

وزیر صحت کی ہدایت پر نوشہرو فیروز ڈائیلاسس سینٹر کو بجٹ جاری کردیا ..

جمعرات 6 نومبر 2014 15:00

وزیر صحت کی ہدایت پر نوشہرو فیروز ڈائیلاسس سینٹر کو بجٹ جاری کردیا گیا

سندھ کے وزیر برائے خوراک و صحت جام مہتاب حسین ڈھر نے نوشہروفیروز میں ڈائیلاسس سینٹر کے بند ہونے کی خبر کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری صحت کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر نوشہروفیروز ڈائیلاسس سینٹر ... مزید

اسلام پولیٹیکل پارٹی کا محمد یوسف نقاش کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش،انسانی ..

جمعرات 6 نومبر 2014 14:48

اسلام پولیٹیکل پارٹی کا محمد یوسف نقاش کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش،انسانی حقوق کی تنظیموں سے رہائی کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالنے کی اپیل

حریت رہنماء اور اسلامک پولیٹیکل پارٹی کے وائس چےئر مین عبدالحمید لون نے پارٹی چیئرمین محمد یوسف نقاش کی بگڑتی صحت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں سے اپیل کی ... مزید

ڈی سی او لاہور محمد عثمان کی زیر صدارت ڈینگی کی روک تھام کے حوالے سے ..

جمعرات 6 نومبر 2014 14:06

ڈی سی او لاہور محمد عثمان کی زیر صدارت ڈینگی کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس ، انسداد ڈینگی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا

ڈی سی او لاہور کیپٹن محمد عثمان نے کہا ہے کہ شہر کے تمام ٹا ؤنز میں ضلعی انتظامیہ انسداد ڈینگی مہم کو پوری جانفشانی کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہے، انسدادِ ڈینگی ایس او پیز کے تحت شہر میں ڈینگی کی روک تھام ... مزید

عبدالقیوم چوہان کی خرابی صحت پر پیپلز پارٹی کھوئی رٹہ کی سرگرمیاں ماند ..

جمعرات 6 نومبر 2014 13:11

عبدالقیوم چوہان کی خرابی صحت پر پیپلز پارٹی کھوئی رٹہ کی سرگرمیاں ماند پڑ گئیں

پبلک ریلیشن آفیسر وزیر تعلیم و کالجز عبدالقیوم چوہان کی خرابی صحت پر پیپلز پارٹی کھوئی رٹہ کی سرگرمیاں ماند پڑ گئیں- کارکنوں پر افسردگی کا عالم پارٹی کو متحد ومنظم رکھنے والے عبدالقیوم چوہان کی ... مزید

قبائلی علاقوں میں فوج کی مدد سے پولیو مہم چلا ئی جا ئے گی،گورنر خیبر ..

جمعرات 6 نومبر 2014 13:02

قبائلی علاقوں میں فوج کی مدد سے پولیو مہم چلا ئی جا ئے گی،گورنر خیبر پختونخوا

گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد خان نے کہاہے کہ حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گی اور قبائلی علاقوں خصوصاً جن علاقوں میں اپریشن ہورہا ہے وہاں فوج کی مدد سے پولیو مہم چلائے ... مزید

حکومت نے 6 ماہ میں پولیو کے خاتمے کی کوئی ڈیڈ لائن نہیں دی، ترجمان وزیراعظم ..

جمعرات 6 نومبر 2014 13:01

حکومت نے 6 ماہ میں پولیو کے خاتمے کی کوئی ڈیڈ لائن نہیں دی، ترجمان وزیراعظم ہاوٴس

ترجمان وزیراعظم ہاوٴس نے وضاحت کی ہے کہ انسداد پولیو اسٹیئرنک کمیٹی کے اجلاس کے دوران وزیراعظم نے 6 ماہ میں پولیو کے خاتمے کی کوئی ڈیڈ لائن نہیں دی۔ میڈیا رپو رٹ کے مطابق گزشتہ روز انسداد پولیو اسٹیئرنگ ... مزید

پولیو کے خاتمے کیلئے جامع مہم شروع کی جائیگی:سائرہ افضل

جمعرات 6 نومبر 2014 12:01

پولیو کے خاتمے کیلئے جامع مہم شروع کی جائیگی:سائرہ افضل

نیشنل ہیلتھ سروسز اینڈ ریگولیشن کی وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑنے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے سے متعلق کئے گئے خصوصی اقدامات پر موثر انداز میں عملدرآمد کے لئے وفاقی حکومت صوبائی حکومتوں اور دوسرے متعلقہ ... مزید

ترک صدرنے اپنے سامنے سگریٹ پینے والے شہری کو جرمانہ کردیا

بدھ 5 نومبر 2014 23:51

ترک صدرنے اپنے سامنے سگریٹ پینے والے شہری کو جرمانہ کردیا

ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ایک کیفے میں اپنے سامنے سگریٹ پینے والے ایک شخص کو پولیس سے جرمانہ کرا دیا اور اس کو تنبیہ بھی کی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق رجب طیب ایردوآن اتوار کو استنبول میں ایک تقریر کے ... مزید

وزیراعلیٰ کے خصوصی حکم پر مردہ اوربیمارجانوروں کاگوشت فروخت کرنیوالوں ..

بدھ 5 نومبر 2014 23:45

وزیراعلیٰ کے خصوصی حکم پر مردہ اوربیمارجانوروں کاگوشت فروخت کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز

سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب نسیم صادق کی زیرصدارت ایک محکمانہ اجلاس ہواجس میں سردارعاشق حسین ڈوگرایڈیشنل سیکرٹری لائیوسٹاک، ڈاکٹرمحمدنوازسعیدڈائریکٹرجنرل، ڈاکٹرثناء اللہ بھٹی ایڈیشنل سیکرٹری،ڈاکٹراسرارحسین ... مزید

جنرل ہسپتال سے سانحہ واہگہ کے تین زخمی صحتیابی کے بعد ڈسچارج، 8زیر علاج

بدھ 5 نومبر 2014 23:36

جنرل ہسپتال سے سانحہ واہگہ کے تین زخمی صحتیابی کے بعد ڈسچارج، 8زیر علاج

جنرل ہسپتال سے سانحہ واہگہ کے 3 زخمیوں کو صحتیابی کے بعد بدھ کے روز ڈسچارج کردیا گیا جبکہ 8مریض بدستور زیر علاج ہیں جن کی سینئر ڈاکٹرز خصوصی دیکھ بھال کررہے ہیں۔ ان مریضوں کی مکمل شفایابی تک اے ایم ... مزید

ہندو لڑکی کے طبی معائنہ کے لئے میڈیکل بورڈ قائم کردیاہے، گیان چند اسرانی

بدھ 5 نومبر 2014 23:20

ہندو لڑکی کے طبی معائنہ کے لئے میڈیکل بورڈ قائم کردیاہے، گیان چند اسرانی

صوبائی وزیر اقلیتی امور ‘ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ‘ جنگلات و جنگلی حیات گیان چند اسرانی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے ڈھرکی میں ہندو لڑکی انجلی کے طبی معائنہ کے لئے میڈیکل بورڈ قائم کرنے کی منظوری ... مزید

پرویز الٰہی پوائنٹ سکورنگ کا موقع جانے نہیں دیتے، پنجاب کے پونے دو ..

بدھ 5 نومبر 2014 22:36

پرویز الٰہی پوائنٹ سکورنگ کا موقع جانے نہیں دیتے، پنجاب کے پونے دو کروڑ بچوں میں تین پولیو کیس ہیں‘خواجہ سلمان رفیق

مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی سیاسی پوائنٹ سکورنگ کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ، پولیو کے خلاف پنجاب حکومت کے موثر اقدامات کو عالمی ادارہ صحت اور یونیسف نے بھی تسلیم ... مزید

Records 16906 To 16920 (Total 24913 Records)